Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا۔۔جو چاہے مجھ پر ظلم کرو۔
1,990,379 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اللہ تعالیٰ آپ کو یہ موقع اور عقل دے گا بھی نہیں۔ آپ کو جتنی بددعائیں لگی ہیں آپ وعدہ معاف گواہ بن کے ان کی قبولیت اور اثرات سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ رہ گیا کہ آپ ظلم کے سامنے کھڑے رہیں، ناممکن است، آپ میرے معاشرے میں کرپشن اور قبضے کی علامت ہیں۔ آپ کا اپنے ساتھی ڈاکوؤں کے ساتھ ہی برا وقت آیا ہے۔ آپ کی سخاوت ایسی ہی ہے کہ جیسے کوئی پیشاب سے کپڑے دھوئے اور وہ کپڑے پاک ہونے کی بجائے مزید ناپاک اور غلیظ ہوتے جائیں۔ آپ نے ہر دور میں اپنے ایجنٹ صحافیوں اور مالدار اسامیوں کے ذریعے آرمی چیف کو قابو کئے رکھا۔ پہلی مرتبہ کوئی مرد درویش آیا جو پروفیشنلُ ہے اور رئیل اسٹیٹ سے باہر تو آپ پھنس گئے۔ آپ ہر دور میں چوروں، کر پٹوں کے ہیرو رہے ہیں اور آج بھی زکوات صدقات ہی نہیں توشہ خانہ سے لوگوں کی بیویاں اڑا لے جانے والے آپکے پیچھے ہیں، حامی ہیں۔

ملک صاحب کتاب کھولیں عوام کو بھی پتہ چلے غداروں کا

ملک ریاض سے لاکھ اختلاف ھو مگر زندگی پہلی دفعہ ملک ریاض کو دل سے شاباش ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھکنے سے صاف انکار ۔۔ زندگی کے آخری حصہ میں مرد حر کا لقب پا گئے شاباش 👏🏿👏🏿

پاکستان کی سب سے بڑی کاروباری شخصیت کے دفتر پر ریڈ کر کے کوئی کیسے سوچ سکتا ہے کہ باہر سے کوئی کاروباری آدمی پاکستان میں سرمایہ لگائے گا۔۔۔

ملک ریاض صحافیوں کو نوازتے نوازتے تھک گئے لیکن ان کی وہ امیج بلڈنگ نہ ہوسکی جو وہ چاہتے تھے ۔۔۔ ایک شخص کے ساتھ کھڑے ہونے پر اب عوام ملک ریاض کی بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئی !!!

جن غریبوں کی زمینوں پر قبضے کئیے ہیں اس کا حساب تو دینا پڑے گا پیارے تم محب وطن نہیں تم غدارِ وطن ہو تم نے ظلم کیا ہے اس قوم پر

آج کل پاکستان میں یزید اور ابوجہل کی ناجائز اولادوں کی حکومت یے۔ سرمایہ کار ہو، صحافی، وکیل، جج یا سیاستدان، حق اور سچ پہ ڈٹے رہبے کی قیمت جکانی پڑتی ہے۔ آپ حق اور سچ پہ ڈٹے ہوئے ہیں ملک ریاض صاحب، اللہ آپکی مدد کرے گا انشاءاللہ۔

کیا یہ لوگ القادر ٹرسٹ کیس کے شواہد ڈھونڈ رہے ہیں؟ وہی القادر یونیورسٹی جہاں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھائی جاتی ہے! افسوس

اگر ملک ریاض نے حاضر ڈیوٹی و اب ریٹائرڈ فوجی افسران کے بحریہ میں شروع سے کردار اور تعاون پر بیان ریکارڈ کرانا شروع کر دیا تو۔۔۔؟ یہ میچ لمبا نہیں چلے گا

رکو ذرا دیکھتے جاؤں ✋🏻👇🏻
