正在加载视频...

视频加载失败

ملک سے باہر جا کر احساس ہوتا ہے اپنا وطن کتنا پیارا ہے۔ Missing Pakistan in SriLanka

22,861 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Imran khalid 的头像
Imran khalid2 年前

میرے خیال میں "پیارا ہے نہیں" پیارا ہوسکتا ھے ۔ ہمارے بڑے شہر دنیا کے گندے ترین شہروں کی لسٹ میں اول نمبر پر ہیں اور ہمیں اس حقیقت سے منہ نہیں چھپانا چاہیے

𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓓𝓪𝔀𝓸𝓸𝓭 ↟ 的头像
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓓𝓪𝔀𝓸𝓸𝓭 ↟2 年前

اپنا وطن بہت ہی پیارا ہے مگر چوروں ڈاکوؤں کی آماجگاہ اور حکمران بیرونی ممالک میں اثاثے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ✌️

sarfraz rana 的头像
sarfraz rana2 年前

پاکستانی عوام بے نمازی ظالم جانوروں چرند پرند درختوں پر ظلم کرنے والے شرک کرنے والے قبروں کو سجدے کرنے والے پیروں کو مشکل کشا سمجھنے والے یعنی اسلام میں جو کام منع ہیں وہ سب کرنے والے اس لیۓ ان پر عذاب کی شکل میں ایسے حکمران مسلط ہیں آنے والا وقت ان مشرکوں کے لئے اور مشکل ہوگا

ember-abbas 的头像
ember-abbas2 年前

وطن کی قدر باہر جا کر ہی آتی ہے

Shahiroom Khan 的头像
Shahiroom Khan2 年前

بلکل درست

Chaudhry zeeshan warraich 🇵🇰🇷🇺 的头像
Chaudhry zeeshan warraich 🇵🇰🇷🇺2 年前

🇵🇰🙏🏼

Sofia Yaqoob 的头像
Sofia Yaqoob2 年前

👍

Assadᡣ𐭩🇵🇸 的头像
Assadᡣ𐭩🇵🇸2 年前

Hm b Pakistan mien beth kr jis beach pr AP ghoom rhi hain miss kr rhy hain

Muzafar A Khan 的头像
Muzafar A Khan2 年前

Mashallah

相关视频