Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ملک سے باہر کیوں جاؤں ؟؟
209,375 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

یہی تو سبکو تکلیف ہے کہ عمران خان پہ 150 سے زائد کیسز بنا دئے ہیں گولیاں چلا کر دیکھ لی ہیں۔لیکن یہ بندہ ڈرتا نہیں ہے اور نہ ہی ملک چھوڑ کر جاتا ہے۔بلکہ ملک میں رہ کر سیاسی اور غیر سیاسی پارٹیوں کو چیلنج کیا ہوا ہے۔اور عوام بھی اسی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

خان صاحب شہزادوں کی طرح زندگی گزارتا تھا سب کچھ پاکستان اور ہمارے لئے قربان کر کے اس ملک میں بیٹھا ہے۔ اور آج دو ٹکے کے لوگ بھی خان صاحب کے خلاف بكواس کرتے ہیں۔🖐️

باہر جانے کون دے رہا ہے اس کنجر کو؟؟

تجھ سے بڑا چور پاکستان میں نہیں ھے نشیڑی

ترین پارٹی کو اگر اور لوگ چاہیے تو ہم بھیج دیتے ہیں۔ خان ٹرول کر گیا 🔥🔥

کیونکہ چند لوگ مالک بنے بیٹھے ہیں اس رقبے کے اور اس پہ بسنے والے لوگوں کے اور ہمیشہ سے یہی ہوتا آیا ہے لیٹرے ایک دوسرے نکالتے اور لاتے رہے ہیں اس دفعہ پالا لیٹرے سے نہیں پڑا بلکہ اس سے پڑ گیا جو رقبے اور اس پہ بسنے والوں کی آزادی چاہتا ہے

نبیﷺنےفرمایا اللہ کےبندوں میں سےکچھ لوگ ایسےبھی ہونگےجوانبیاءوشہداءتو نہیں ہوں گےلیکن قیامت کےدن اللہ تعالیٰ کےقریب ہونےکی وجہ سےان پرانبیاءاورشہداءرشک کریں گے پوچھاوہ کون لوگ ہونگے؟ آپﷺنےفرمایاوہ ایسےلوگ ہونگےجو آپس میں صرف اللہ کی ذات کی خاطرایک دوسرے سےمحبت رکھتے ہوں گے

خان صاحب مسلسل کہہ رہےہیں کہ میں ملک سے باہر کیوں جاؤں, میں یہی رہوں گا لگتا ہے خان صاحب پر باہر جانے کےلیئے دباؤ بڑھ رہاہے اور خان صاحب جو فیصلہ کرچکے وہ اُس سے پیچھے ہٹیں گےنہیں ,بہتر ہے

