Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ملک میں جرائم اور جہالت کا سبب مرغیاں ہیں یا اس جیسے پڑھے لکھے جاہل۔۔

36,418 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von اُمِ فاروق
اُمِ فاروقvor 2 Jahren

پولٹری صنعت کی مرغیاں باقاعدہ اپرووڈ فیڈ کھاتی ہیں اور آزاد مرغیاں جانوروں اور انسانوں کا فضلہ پولٹری صنعت میں چوزوں کی ویکسینیشن ہوتی ہےایسٹروجن جیسا مائع سیال انجکشن ہزاروں ٹن فیڈ میں کیسے مکس کیا جاسکتاہے غلط انفارمیشن پھیلا کر لوگوں کا کاروبار تباہ کرتے ہیں

Profilbild von گڑیا صدیقی
گڑیا صدیقیvor 2 Jahren

عجیب ملک ہے ۔ جسکو جو دل چاہے بولنے کی آزادی ہے ۔ نا کوئ چیلنج کرتا ہے نا عدالت لے کر جاتا ہے۔ اس بندے کی اپنی اوقات کیا ہے ۔ یہ چاہتا کیا ہے ؟؟

Profilbild von K
Kvor 2 Jahren

Desi chicken live eating worms. Molvi should teach them not to eat Haram worms and to focus on veg only.

Profilbild von Asim Siddiqui
Asim Siddiquivor 2 Jahren

اس طرح تو پوری دنیا کی مرغیاں حرام ہو گئی ہیں جو منہ میں اتا ہے بول دو

Profilbild von MAHMOOD
MAHMOODvor 2 Jahren

چوہدری صاحب یہ جاہل نہیں ہیں جاہل مطلب ignorant لاعلم یہ بدیانت ہیں یہ منافق ہیں یہ علم کو چھپاتے اور اپنی خواہشوں کو بیان کرتے ہیں اور یہ کام اسی طرح منبر سے بھی ہوتا ہے

Profilbild von Ahmad
Ahmadvor 2 Jahren

اس کا مطلب ہے کہ جتنی کھادیں گندگی سے یا گوبر سے نشونما پانے والی فصلیں بھی مردار ہوگئیں اب تو۔ 🤣🤣🤣🤣

Profilbild von Haseeb Ahmad
Haseeb Ahmadvor 2 Jahren

سوشل میڈیا کا پاکستان میں یہی کمال ہے کہ آپ نے بس کوئی بے ڈھنگ سی بات کرنی ہے اور مشہور ہوجانا ہے۔اور یہی ان صاحب کی مشہوری کی وجہ ہے

Profilbild von Raja luqman
Raja luqmanvor 2 Jahren

ڈاکٹر سموسہ اس کو نام تک پڑھنا نہیں آتا باقی اس کے علم پہ کیا کہنا

Profilbild von Qamar
Qamarvor 2 Jahren

جو دیسی مرغی سارا دن باہر ڈاکٹر سبیل کی بے بے کی روڑی پے پھرتی ہے وہ فٹ ہو گی یہ سجاد صاحب ڈھکن اکھٹے ہوئے ہیں سارے

Profilbild von AIK
AIKvor 2 Jahren

اب سے کوئی یہ سوال کرے گاوں دیہات میں جو لوگ مرغیاں پالتے ہیں وہ لوگوں کا گند بھی کھاتیں ہیں وہ کیسے حلال ہوگئی؟

Ähnliche Videos