Loading video...
Video Failed to Load
ملک میں کوئی "نو گو ایریا" نہیں ہے تو اسلام آباد / راولپنڈی عوام الناس کی آمدورفت کے لئے کیوں بند ہے ؟
125,620 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Alisha Malik2 years ago
راستے کی بات کرتے یہاں کھانا پینا بند کر دیا یہ رہا ثبوت

amaas amaas2 years ago
ان کے تمام پول کھل چکے ہیں عوام ان کی منافقت کو مکمل جان چکی ہے

Saba Ramzan2 years ago
ان سبکو نفسیاتی خوف لگا ہوا ہے فوبیا ہے انہیں پی ٹی آئی کے جلسوں سے کہ لوگ جمع ہوکر کہیں انکے ساتھ کچھ نہ کردیں ۔۔۔انکی تو عزت لٹ جائے گی پھر کیا بچے گا بیچاروں کے پاس ۔۔ڈرتے ہیں ہھٹو

سید اظہر حسین2 years ago
کنجروں سے عزت داروں کو بچانے کے لیے

Arif Sarwar2 years ago
جب زرداری پاکستان عوام کا راستہ بند کرنے کے لئے سندھ سے کنٹینر بھیج سکتا ہے تو گنڈاپور عوام کا راستہ کھولنے کے لئے کرینیں نہیں بھیج سکتا .. شیطان راستے بند کرتا ہے الله کا بندہ راستے کھولتا ہے

Sàrôšh_Hãn2 years ago
نالائقوں کا جھوٹ بولنے کا ۷۷ سال کا تجربہ ہے

Baghi Derwish2 years ago
سچ آپ بھی بول رہے جھوٹے وہ بھی نہیں یہ No Go نہیں Absolutely No Go ایریا ہے

Sameer Rehman🇵🇸🇵🇰2 years ago
وہ انہوں نے اپنے لئے کہا تھا
