Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ملیحہ ہاشمی کی زمان پارک کے باہر سے گفتگو
199,032 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

حافظ تیرے جیسے منافق بہت آے اور بہت گیے سب کے حصے مین زلت آی تیرے حصے مین انشاءاللہ عبرت ناک زلت آے گی۔۔

تم سمجھے نہیں عمران خان نہیں ہم وہ ریڈ لائن ہے جسے تم مٹا کر عمران خان تک پہنچ سکتے ہو ہمارا مقابلہ کرو پہلے ہمیں 24 کروڑ عوام کو مٹانے کے بعد تم عمران خان کو ہاتھ لگا سکتے ہو صاحب @MaryamNSharif @Marriyum_A @OfficialDGISPR

اللہ تعالیٰ سے دعا ھے خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور حاسدین مفسدین جھوٹے لوگوں سے محفوظ فرمائے اور دشمنوں کو نیست ونابود کرے آمین یارب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما یارب العالمین

اللہ سب کو حق سچ بولنے کی ہمت دے آمین اللہ آپ کی حفاظت فرماۓ آمین

پولیس اور رینجرز تو ناکام ہو چکی اب فوج بلا کر دیکھ لو کیوں شرماتے ہو 🖕

شیرنی

Khan Sb nai is awam kay leya galat stand leya.. Jo ajj 10,000 bhi nahi neekal sakay.. Inko marnay do Khan Sb.. App kyu jaan dena chatay hoo kabeeso kay leya

@Faisalpti55 کیا زبردست بات کہیں

جو میری آنکھوں نے دیکھا لوگو اگر بتا دوں تو کیا کرو گے جو میری آنکھوں نے دیکھا لوگو! اگر بتا دوں تو کیا کرو گے جو سن رہے ہو وہ کچھ نہیں ہے میں سب سنا دوں تو کیا کرو گے اے گونگو! بہرو! جیو گے کب تک زمیں کے سینے پہ بوجھ بن کے میں سارے ناگوں کے سب ٹھکانے تمہیں بتا دوں تو کیا کرو گے

