Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ملیر کی کامیاب ریلی کے بعد بی وائی سی (کراچی)آج دوپہر دو بجے لیاری آٹھ چوک سے ماری پور روڈ ایک اور ریلی کا انعقاد کرے گی۔ یہ ریلیاں بلوچ لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے میں داخل ہونے اور بلوچ نسل کشی کے خلاف کی جاری ہیں۔ #IStandWithBalochLongMarch #MarchAgainstBalochGenocide

29,944 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

4 Kommentare

Profilbild von ابو حنظلہ بلوشی۔۔
ابو حنظلہ بلوشی۔۔vor 2 Jahren

@YakjehtiKarachi #IStandWithBalochLongMarch

Profilbild von Mᖇ.ᑎOᗷOᗪY 
Mᖇ.ᑎOᗷOᗪY vor 2 Jahren

@YakjehtiKarachi #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenocide

Profilbild von KALPAR BUGTI
KALPAR BUGTIvor 2 Jahren

@YakjehtiKarachi khusraaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa

Profilbild von KALPAR BUGTI
KALPAR BUGTIvor 2 Jahren

@YakjehtiKarachi

Ähnliche Videos

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا عوامی جلسہ، بلوچ نسل کشی کے خلاف ابھرتی اس تحریک میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ کراچی سے لیکر ڈی۔جی۔خان اور بارکھان سے لیکر تربت تک بلوچ عوام نے یکجا ہوکر اس بات کا ثبوت دیا ہے۔ کہ اب ہم خاموشی سے اپنے پیاروں کی لاشیں نہیں اٹھائیں گے۔ بلکہ اس تحریک کے دوران، ریاستی عتاب اور دھمکیوں کے باوجود، ریاستی بندوق کی نوک کے تلے بلوچستان کے کونے کونے سے اور تقریباً ہر گاؤں سے لوگ باہر نکل کر ایک اجتمائی شعور کا حصہ بنے ہیں۔ جس اجتمائی شعور کی آبیاری اس سرزمین کے فرزندوں نے کی ہے۔ یہ اجتمائی شعور ہمیں حوصلہ دیتا ہے کہ ظلم و جبر کے سامنے، اپنے قومی تشخص اپنی بقا کی خاطر ہمیں مزاحمت کا نعرہ بلند کرنا ہوگا۔ اور یہیں مزاحمت کا نعرہ بلند کئے، 27 جنوری، 2024 کو شاھوانی اسٹیڈیم شال سے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی تاریخ اور بلوچ نسل کشی کے خلاف مارچ کے بارے میں آگاہی دے رہی ہیں۔ #MarchAgainstBalochGenocide Help us to end Baloch Genocide by signing this Petition: 🔗 Link:

Baloch Yakjehti Committee

25,102 Aufrufe • vor 2 Jahren