正在加载视频...

视频加载失败

ممبر قومی اسمبلی رائے حسن نواز خاں، ممبر صوبائی اسمبلی رائے محمد مرتضیٰ اقبال اور بیرسٹر رائے محمد اقبال خاں کی قیادت میں قافلہ ساہیوال ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے پہنچ گیا

24,019 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

4 条评论

mera pakistan 的头像
mera pakistan2 年前

Imran khan zindabad

Sher Khan 的头像
Sher Khan2 年前

I keep telling you guys that mobilize people. Even if 100K come out in each big city the DHA Generals will run away.

Shumaila Khan 的头像
Shumaila Khan2 年前

Masha’Allah

UmaCh 的头像
UmaCh2 年前

عمران خان ❤️

相关视频

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے والد، رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک محمد اقبال چنڑ ایک مخلص، بااصول اور عوام دوست شخصیت کے مالک تھے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ مرحوم کی پارلیمانی، سیاسی اور عوامی خدمات کو قدر و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم نے اپنی زندگی عوامی خدمت، جمہوری اقدار کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللّٰہ تعالٰی مرحوم ملک محمد اقبال چنڑ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ Sardar Ayaz Sadiq PTV News

National Assembly 🇵🇰

13,549 次观看 • 1 个月前