Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
منصوبہ بندی سے لے کر عمل درامد ہونے تک۔
11,288 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

یونین کے نام پر اودھم مچایا ہوا ہے۔ ہر گلی محلے میں ان۔کے کنیکشن چلتے ہیں۔اپنے اپنے گھروں میں ہر فیڈر سے کنیکشن۔لئے ہوئے ہیں پھر وہاں سے پورے محلے کو بجلی بیچتے ہیں۔حد تو یے ہے کہ میٹر پر بجلی چلانے والوں پر ڈڈکشن لگا کر ان کی جان عذاب میں ڈالی ہوئی ہے۔ چوری کے یونٹ لوڈ شیڈنگ

جناب 200 یونٹ والی مصیبت سے جان چھڑا دیں یا اسے بڑھا کر 300 یونٹ کر دیں بڑی مہربانی ہوگی

take the journey

لغاری صاحب نوشہرو فیروز سندھ میں SEPCOکا ٹوٹل اسٹاف بمع لائین مینوں کے نوکری سے نکالیں یا ان ظالموں کو تڑی پار بھیجیں یا ساری عمر کے لئے قید کر دیں۔ آفسر سے لیکر لائین مین تک سب بجلی چور ہیں۔گائوں کے گائوں بجلی چوری کراتے ہیں پھر شہروں میں بھی باپ کا مال سمجھ کر بجلی بیچتے ہیں

@rogueonomist Meanwhile existing industrialists

Sardar saab Multan tu Ali Hassan Da salam kabol kro Dil khush keeta hey tussa Allah touki biya kamyabia devey Aamen

pehlay seat to jeeto Form 47 ki paidawar

جانیں دیں محترم!! آپ لوگ صرف شیخیاں ہی بھگاررہے ہیں!! وہ کیا بنا آٹھ روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کا!!! جس کا اعلان جناب شہباز صاحب بقلم خود کیا تھا!! بجلی کے بل تو بالکل ویسے ہی آرہے ہیں!!!

بڑھتی آبادی، پچھلے 35 سال سے لگائے ہوئے اب جھولتے کھمبے، گھروں کی دیواروں تاروں سے بھری ہوئی ہیں، اب بھی عوام بجلی، پانی جیسی بنیادی چیزوں کے مسائلِ میں گھری ہوئی ہیں

گڈ

سر یہ 200 یونٹ والے چکر سے جان چھڑانے
