Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
منصور علی خان نے صحافی ہونے کا حق ادا کر دیا 👏👏👏
79,098 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

لگتا ہے منصور کو لفافہ نہیں ملا اتنی بےعزتی گنجے کی توبہ توبہ 🙅♀️🙅♀️

جو بھی وجہ ہو لیکن اس نے پوسٹ مارٹم صحیح کر کیا ھے ۔

علی صاحب یہ منصور اپنا اجرت بڑھانے کیلئے محنت کررہا ہے

اب سیاست دانوں۔ کو چھوڑو کمینے جرنیلوں۔ کو لٹکاو یہ خود بخود ڈمپ ہو جائیں گے

منصور علی خان ڈبل گیم کا حصہ ہے کہ سارے stakeholders کو دباؤ میں رکھا جائے حسبِ اقتدار کو حسبِ اختلاف کے اور مخالفین کو اپنے دباؤ میں تاکہ کوئی بھی چنگاری بھڑک نہ جائے متاثر ہونے کی ضرورت نہیں ہے نہ منصور سے نہ رانا ثناء سے اور نہ مولانا فضل الرحمن سے

نواز شریف کے پاس سب زیادتیوں کا ریکارڈ ہے بس نہیں ہے تو اس کے پاس اپنی اور اپنے بچوں کی پروپرٹیز کا ریکارڈ نہیں ہے

زبردست👍

یہ منصور میاں کو لگتا ہے لفافہ بند ہو چکا ہے 😂

لفافہ لیٹ ہونے پر اتنا غصہ 🤭 کہ گٹر میں ہی ڈبکیاں لگوا دیں بےغیرت شریف کو 🤣🤣🥲🥲

لگتا ہے منصور بڑھی کے بدلے لے رہا ہے 🤣
