Loading video...
Video Failed to Load
منصور علی خان کو وزیر اعلیٰ کا جواب 🔥 اگر آپ نے یہ نہیں سنا, تو کچھ نہیں سنا😂
159,959 views • 9 months ago •via X (Twitter)
30 Comments

He is a very sharp minded person You can’t play with him He impressed me

خان کے سپاہی سہیل آفریدی کا منصور بھائی کو بہت اعلیٰ جوابِ روڈ بنانے سے غربت نہیں جائے گی بلکہ عوام کا پیسہ عوام کے روزگار پر لگانے سے غربت جاۓ گی

وزیراعلی نے لونڈے لپاڑے کو کلین بولڈ کر دیا۔۔۔🔥🤣

ھمیں بتیاں نہیں ھیلتھ کارڈ چاھئے کبھی سرکاری ھاسپٹلز کی حالت دیکھیں استغفراللہ ۔۔ نالیاں اور سڑکیں ھی دیکھنی ھیں تو ملک ٹھیکداروں کو دے دیں وہ بنا دیں گے

ٹک ٹاکر کی ایک کنیز کہتی تھی وزیرِ اعلیٰ آیا ہے لاہور میں لائٹیں دیکھے گھومے پھرے اور پھر جہاں جہاں وزیرِ اعلیٰ جاتا تھا وہاں وہاں دکانیں اور لائٹیں بند کروا دی جاتی تھی

یہ بات صرف ایک باشعور باعزت عوامی آدمی ہی کرسکتا ہے سہیل آفریدی صاحب 🫴🏻😍

لوذے لپاڑے یہ باڑے ییگ اور بھین پیڑ ھیے سوال کرتا ہیے تھمے جانے نہ دیے گیے آمرگہ

ایک ہی شکل وہ بھی منحوس کہنا چاہیے تھا 😂🤭

وفاق پختونخوا کو 4500 ارب کے بقایاجات ادا نہیں کر رھا الٹا ھمارے وسائل کو لوٹا جا رھا ھے۔

I am impressed by his confidence and to the point answers. No random talks. Very talented man.

Yarrr Kamal Banda Hy wah kia suljha huwa jwab dia hy

جہان تازہ کی افکار تازہ سے ہے نمود کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا❤️

اگر سڑکیں، اسپتال، اسکول، روزگار اور سسٹم قوم نہیں بناتے تو آپ کا کام کیا ہے؟ کیا قومیں صرف تقاریر سے بنتی ہیں یا الزام تراشی سے؟ لاہور ڈیویلپ ہے تو یہ ماننا پڑے گا کہ ڈیویلپمنٹ خودبخود نہیں ہوتی۔عمران نے شعور نہیں ، شور دیا ہے

sense of humor😍

کیا ہی کمال کا ذہین شخص ہے ماشاء اللّٰہ

Zabardast 🔥

@sonubhatti879 😂

Dear why background sounds in every video clip?

😂😂😂😂🔥🔥🔥🔥

@JavedKambohPTI Loda lapada is having viewership today lol😂👌

Youtber @_Mansoor_Ali ko jati mujra ki numaindgi kartay hoay sohail afridi say moonh ki khaani pari ...

یہ کونسا شعور ہے جو ان لوگوں کو ملا ہے ؟ یہ خود مان رہا ہے کہ لاہور ڈویلپمنٹ میں آگے ہیں لیکن یہ کہہ رہا ہے کہ سڑکوں سے قومیں نہیں بنتی پھر کیوں بی آر ٹی بنائی تھی ؟ کیوں اپنے ضلع میں سڑکیں بنا رہا ہے ؟

Yehi shaoor diya hay, k roads se taraqii nahi hoti, rubbish

Great 👍

Fridge walla Patwari ... Bechaara

سہیل کا جواب سہیل کی کم عقلی ظاہر کرتا ہے

صاحب آپ بھی لگائیں اور حقیقی تبدیلی لائیں۔۔۔

Don’t interact with lifafassss Pti should have learnt this by now

جیو سہیل آفریدی

🤣🤣🤣🤣🤣aediiiii pehri... Oay hoay hoay
Related Videos
اگر آپ نے ابھی تک حبیب اکرم کا یہ تبصرہ نہیں سنا تو ضرور سنیں
Aamir Gujjar
25,656 views • 7 months ago
