Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
منڈی بہاؤالدین: باپ کا کلیجہ پھٹ گیا یہ میرا بڑا بیٹا تھا... میرا بازو تھا۔ میری کل سرمایہ کنجی تھا18 سالہ عبد الواحد قرآن کا حافظ تھا۔ رات بھر پٹرول پمپ پر محنت کرتا تھا تاکہ گھر کا چولہا جلے۔ صبح ناشتہ کر کے باپ سے ملنے آیا تھا...... show more
102,331 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 15

تسلی دلاسے الفاظ چھوٹے ہیں ان والد سے کے غم کے آگے۔ اللہ کریم صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آپ نے پوسٹ میں لکھا ٹرین نگل گئی ؟ کیا مطلب ہے ٹرین نے جان بوجھ کر اس بھائی کو ہٹ کر دیا ؟ پھاٹک نہیں تھا یا کوئی اور وجہ؟ خبر تو پوری دیں

سننے میں یہی ا رہا ہے ابھی کان میں ہیڈ فون لگایا جا رہا تھا اس لیے نہیں پتہ چلا

اف اللّه بہت افسوس ہوا

😭😭😭😭😭😭

افسوس، لاپرواہی کا نتیجہ لگتا ہے

آمین ٹرین کیسے نگل گئی؟؟

بہت احتیاط کرنا چاہیے ٹریک کی پاس اللہ صبر دے بہت بڑا دکھ ہے۔

😢😢😢😢😢🥲🥲🥲🥲🥲😢😢🥲Ameen

💔💔

May Allaha pak give him his son highest ranked in jannat Ameen summa Ameen ❤️

Kuch saal pahly gujrat ma b two sagy cousins ny b airbuds laga rakhy aur train kay horn ni sunai dea. Dono ki death ho gai the.

Inna lillahay wa inna elaihay rajion Allah pak jannat ul firdous mei aala maqam ata fermaye or gher walon ko sabre Jameel dy aameen

💔💔💔

اللہ تعالیٰ مرحوم عبد الواحد کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ اللہ تعالیٰ ہر والدین کو اولاد کے اس عظیم غم سے محفوظ رکھے اور ہر گھر کو اپنی رحمتوں سے آباد رکھے۔ آمین

آمین یارب العالمین
