Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

منی میں انسانوں کا دریا ہے اور تلبیہ کی گونج ہے

67,979 views • 1 year ago •via X (Twitter)

8 Comments

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

- Know Me

Malak Zaib's profile picture
Malak Zaib1 year ago

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️

People from Gandhara's profile picture
People from Gandhara1 year ago

اُمید ہے کے اس دفعہ باتھ رومز کے اور ٹینٹوں میں سونے کے انتظامات مناسب ہونگے ایک ٹینٹ یا خیمے میں 200 لوگوں کو جانوروں کی نہیں ٹھونسا ہوگا اور باتھ روم بھی زیادہ اور صاف ہونگے کیونکہ ایک دفعہ باتھ روم جانے کے بعد نہانا لازم ہوجاتا ہے اتنی گندگی ہوتی ہے

Cricket.. Updates 🏏's profile picture
Cricket.. Updates 🏏1 year ago

MASHALLAH 🤍

سانول سیٹھی's profile picture
سانول سیٹھی1 year ago

سبحان اللّه

سانول سیٹھی's profile picture
سانول سیٹھی1 year ago

ماشاءﷲ

Shehla's profile picture
Shehla1 year ago

Final goal of life

Mian Ahmad's profile picture
Mian Ahmad1 year ago

@FKP_Mazdoor ❤️❣️❤️

Related Videos

دریائے سواں راولپنڈی اور اسلام آباد سے گزرنے والا ایک قدیم دریا ہے۔ پوٹھوہار کے اسی دریائی خطے میں انسانی آبادی کے آثار ہزاروں برس پرانے ہیں اور سواں وادی نے قدیم انسانی آبادیوں اور تہذیبوں کو اپنے کناروں پر جگہ دی۔ یہ دریا مری کے قریب سے نکلتا ہے، راولپنڈی کے جنوب سے گزرتا ہوا پھڑوالہ کے قدیم قلعے کے قریب چٹانی گھاٹیوں سے اپنا راستہ بناتا ہے، سہالہ کے آس پاس مختلف ندی نالوں کو اپنے ساتھ ملاتا ہے اور پھر پوٹھوہار کے میدانوں سے ہوتا ہوا مکھڈ کے قریب دریائے سندھ میں جا گرتا ہے۔ یہ دریا صدیوں سے یوں ہی بہتا رہا ہے۔ ہندومت کی قدیم مذہبی کتابوں میں بھی اس دریا کا حوالہ ملتا ہے۔۔۔ لیکن ہم نے کیا کیا؟ اس کے راستے میں ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا لیں، کنارے سکیڑ دیے اور ایک زندہ دریا کو زندہ درگور کردیا۔۔۔ لیکن دریا خود بتاتے ہیں کہ دریا کبھی مرتے نہیں ہیں۔ یوسف حسن کا شعر یاد آتا ہے: دریا تو بل دکھائے گا اپنے بہاؤ کا سہنا ہے اک جہان کو صدمہ کٹاؤ کا

Shiraz Hassan

33,581 views • 1 month ago