Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
موت کی چکی میں بھی کپڑے استری کرنا ضروری ہوتا ہے؟
294,264 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

موت کی چکی میں گیس اور فرائینگ پین دیا ہوا تھا، لیکن استری نہیں جبکہ کھانا چوہوں کا بچا ہوا ہوتا تھا۔ یا الله کون لوگ ہیں یہ؟

موت کی چکی میں فر آہنگ پین بھی تھا چولہا بھی تھا 🤔 اس کو کوئی بتاؤ اس وقت پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے گھروں میں اب بھی نہ فرمائی پین ہوتا ہے نہ چولہا آج بھی۔۔۔ ویسے استری والے کپڑے پہن کہ کس دکھانا کس کو تھے 🤷♀️

مریم نواز نے جیل میں بدترین ٹارچر کا احوال بتادیا۔ سلیم صافی کو بتایا کہ مجھے جیل میں اپنے کپڑے خود استری کرنے پڑتے تھے۔ توبہ! اتنا ظلم!!! گوالمنڈی کی ملکہ کو ظالموں نے نہ مریم اورنگزیب اور نہ ہی حنا پرویز بٹ کو کپڑے استری کرنے کے لئے ساتھ جیل میں رہنے دیا۔

چولہے پر فرائ پین کالا کر کےکپڑے استری کرتی تھی جھوٹی🤣 ڈنگر کو پتا نہی فرائ پین میں کوئلے رکھ کر کئے جاتے ہین۔۔۔ اور جیلوں میں کوئ نہی کرتا ۔۔۔۔چھوٹے چھوٹے قیدی بھی بہترین گھر سے منگوا کر پہنتے ہین۔۔ عوام کا یہ علاج ہے انکو جاہل ہی سمجھو

موت کی چکی میں فرائنگ پین اور چولہا بھی تھا؟؟ اور وہاں اس ملک کی چور جھوٹی شہزادی کو اپنے کپڑے خود استری کرنے پڑتے تھے۔ اتنا ظلم نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سلیم لفافی کو ساتھ لے جاتی. سارے کام وہ کر دیا کرتا۔ @SaleemKhanSafi

فرائِنگ پان گرم کرکے کپڑے استری کرتی تھی. فرائِنگ پان نہ ملتا تو لوہے کے راڈ سے کام چلاتی تھی مریم نواز

نواز رنگیلے کی بیٹی ہے ایکٹنگ تو کمال کرتی ہے یہ فیملئ😀

او تجھے کوئی نہیں سمجھتا کہ تو کتنی بےتکی باتیں کر رہی ہے سننے والے کی ہمت کو سلام اور @SaleemKhanSafi منہ ایسے بنا رہا جیسے اپنی ماں کے مرنے کی داستان سن رہا ہو لکھ دی لعنت
