Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مولانا صاحب بکل بجا فرما رہے، جرنیلوں کا کام سیاست کرنا نہیں، ملک کی حفاظت کرنا ہے۔ جو فوجی بارڈر پر شہید ہوتا ہے، وہ ہمارے سروں کا تاج ہے لیکن جرنیلوں کی سیاست ہمیں منظور نہیں۔

14,236 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

فوجیو آج تک ہمیں یہ یاد نہیں ہے کہ کبھی بھارت کی فوج نےبھی اپنی منتخب حکومت کے خلاف سازش کی ہو، یا ایک سائفر پر عوامی حکومت گرائی ہو،عدم اعتماد کے لیے منڈیاں لگائیں ہوں۔ میرا خیال ہے کہ نہیں کی ۔۔!! یہ ایک بیماری صرف پاکستانی فوج میں پھیلی ہوئی ہے کہ وہ اپنی منتخب حکومتوں کو گراتے ہیں۔ “تو یہ کام اچھے بھی نہیں لگتے۔” کیونکہ دوسرے ملکوں کو پھر فوج کی کمزوریوں کا، جرنیلوں کی کمزوریوں کا پتہ چل جاتا ہے۔ وہ اسی سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ جو ہمارے دشمن ممالک ہیں اسی طرح جرنیلوں سے فائدے اٹھاتے ہیں۔ یہ جرنیل ملک کے ساتھ کیسے ہے عوام کے ساتھ کیسے ہیں اسی کا وہ فائدہ اٹھاتے ہیں۔اورپھر مداخلت کرتے ہیں۔ فوجی نے بڑے اعتماد سے کہا: “اس سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں ہوتا!” فوجیو اس سے ملکوں کی معیشت تباہ و برباد ہو جاتی ہے۔ اس سے ملک قرضوں کی دلدل میں دھنس جاتا ہے۔اس سے ملک میں انصاف ختم ہو جاتا ہے۔ اس سے ملک دہشتگردی اور عدم استحکام کی نظر ہو جاتا ہے۔اس سے ملک لوٹنے والے چوروں ڈاکوں کا نیٹورک مضبوط ہو جاتاہے۔ جس سے ایٹمی ملک کے اثاثےخطرے میں پڑ جاتے ہیں ۔ لیکن فوجی صاحب ٹھیک ہی فرما رہے تھے… “اس سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ بھی نہیں ہوتا!”🙃

Rodium-A

27,287 просмотров • 2 месяцев назад