Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مولانا صاحب کا چھکا ایسا پڑا کہ گیند باونڈری پار اور مخالفین کے بیانیے چاروں شانے چِت! #ختم_نبوت_کانفرنس_کراچی #JUIStandswithKSA #StopChildAbuse #خدمات_جمعیت_بونیر #ڈیجیٹل_میڈیا_کنونشن_مردان

10 Comments

تلخ و شیریں's profile picture
تلخ و شیریں15 days ago

ظلم و ناانصافی کو روکنا علماء کا کام ہے اور اگر علماء الٹا آواز اٹھانے والے کا ہی مذاق اڑائے تو یہ اپنے منصب کی توہین ہے

رومیصہ's profile picture
رومیصہ15 days ago

مولانا صاحب نے حکومت کے دوغلے پن پر طنز کیا تھا، احتجاج کرنے والوں پر نہیں

تلخ و شیریں's profile picture
تلخ و شیریں15 days ago

تاثر تو برخلاف ہی گیا

Muhammad huzaifa jui's profile picture
Muhammad huzaifa jui16 days ago

مولانا صاحب نے بہت زبردست جواب دیا ہے

Haza Bilkul Taza's profile picture
Haza Bilkul Taza16 days ago

یہ طوفانی ماں کا بال نعیم الرحمن ، مولانا صاحب دامت برکاتہم کی جوتی کے تلوے کے برابر بھی نہی ھے نعیم الرحمن سالا شکل سے ہی شیعہ لگتا ھے 🤪🤪🤪

Haza Bilkul Taza's profile picture
Haza Bilkul Taza16 days ago

خدا کےلیے اگر نعیم الرحمن کو جماعت اسلامی کا امیر ہی بنانا تھا تو کم از کم اس کی داڑھی تو اسلامی رکھوا دیتے نعیم الرحمن 🤪🤪🤪

KHANWasikhan KHANwasi's profile picture
KHANWasikhan KHANwasi15 days ago

مولانا کے مقابلے میں انکی اوقات نہیں

mati ullah jawed's profile picture
mati ullah jawed16 days ago

مولانا کا چھکا چھکا ہوتا ھے

S@jid 3351's profile picture
S@jid 335116 days ago

جماعت اسلامی صرف نام رکھا ہے مگر اندر سب کالے بچھوؤں کا ڈیرہ ہے

Farouk Muhammad's profile picture
Farouk Muhammad16 days ago

جماعت اسلامی بمقابلہ جمیعت علمائے اسلام یہ کیا چکر ہے اسلامی ووٹ بینک تقسیم ہو گیا جماعت اسلامی کے متحرک کردار سے فضل الرحمان جلن چھپا نہیں سکے

Related Videos

کراچی: میر رضا علی کے اہلِ خانہ سے علامہ راشد محمود سومرو کی ملاقات،قاتلوں کی فوری گرفتاری اور سخت سزا کا مطالبہ جمعیت علماء اسلام سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے جےیوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کراچی کے نوجوان میر رضا علی کے گھر جا کر ان کے والد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ راشد محمود سومرو نے میر رضا علی کے سفاکانہ اور بے دردی سے کیے گئے قتل پر گہرے غم، افسوس اور شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقتول کے والد اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جانب سے بھی تعزیت اور ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔ علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اس اندوہناک واقعے پر شدید غمزدہ ہیں اور انہوں نے سوگوار خاندان کو مکمل تعاون اور ہر ممکن ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے مرحوم میر رضا علی کے لیے بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر تعزیتی وفد نے میر رضا علی کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔ علامہ راشد محمود سومرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرپورخاص، لاڑکانہ، سکھر اور جیکب آباد میں معصوم بچیوں کے اغواء، بہیمانہ زیادتی، قتل اور گمشدگی کے واقعات کے بعد اب کراچی میں ایک نوجوان کا سفاکانہ قتل سندھ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے۔ جو حکومت عوام کی جان، مال، عزت اور آبرو کا تحفظ نہیں کر سکتی، اسے عوام پر حکمرانی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ تعزیتی وفد میں جمعیت علماء اسلام سندھ کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب، مولانا سمیع الحق سواتی صاحب، جمعیت بزنس فورم سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا فاروق خلیل صاحب، جنرل سیکرٹری ضلع شرقی فاروق سید صاحب، جناب احسان اللہ ہزاروی صاحب اور دیگر رہنما و کارکنان شامل تھے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,387 views • 1 month ago