Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مولانا فضل الرحمان نے اسلام کیلئے کیا کیا ہے؟

16,557 views • 2 years ago •via X (Twitter)

4 Comments

Ata Elahi's profile picture
Ata Elahi2 years ago

ان کو جان بوجھ کر غریب اور انپڑھ اور مدرسے کی روٹیاں کھلا کر اس طرح کے 🤡 پیدا کئے جاتے ہیں۔ حالانکہ ان کے نام اربوں روپے چندے کے نام پہ لے کر، مرغن غذائیں کھا کھا کر مدرسوں کے انچارج غبارے کی طرح پھٹنے والے ہوتے ہیں اور یہ جاہل ان کے سامنے سلامی دے رہے ہوتے ہیں۔

Harun Kamboh's profile picture
Harun Kamboh2 years ago

یہ برین واشڈ قابل رحم لوگ ہیں

Cool Moon's profile picture
Cool Moon2 years ago

Aur yahan wo mar gaya

M s Ahmed's profile picture
M s Ahmed2 years ago

فرقہ پرستی

Related Videos

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی غیر ملکی میڈیا کے نمائندہ گان سے ملاقات مسئلہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کا جو موقف قیام پاکستان سے پہلے تھا وہی موقف اب بھی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان قائد اعظم نے اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کیا اور امریکی صدر کو خط لکھا کہ فلسطین کو دو ریاستی تصور کے ساتھ قبول نہیں کرسکتے ۔مولانا فضل الرحمان فلسطین کی سرزمین کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل اور فلسطینی حالت جنگ میں ہیں جنگ میں کوئی بھی اقدام کیا جاسکتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان امریکہ برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان حماس کے مجاہدین کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ براہ راست غزہ شہر پر حملے کیے جا رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہسپتالوں سکولوں پر حملے ہو رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیلی کو جنگی مجرم قرار دے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے ۔ مولانا فضل الرحمان قضیہ فلسطین کے براہ راست فریق فلسطینی ہیں ان کے بغیر کوئی حل ممکن نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان مسلم اُمّہ اپنے بھائیوں کے ساتھ اس طرح نہیں کھڑے جس طرح مغربی دنیا اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان آج انسانیت کا قتل ہورہا ہے ۔بچوں بوڑھوں اور خواتین کو قتل کیا جا رہا ہے کیا اس کے بعد بھی انسانی حقوق کا علمبردار کہا جائے گا ۔ مولانا فضل الرحمان کیا ان کو یاد نہیں کہ نازنیوں نے ان کا کیسے قتل عام کیا کیا اس کا بدلہ فلسطینیوں سے لیا جائے گا ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب بکھر گیا اب دنیا کو سوچنا ہوگا ایک اور زاویہ سے ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل اس خطے میں فرعون کے جانشین ہیں ،موسی کے جانشین فلسطینی ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہم نے مطالبہ کیا کہ او اوئی سی کا سربراہی اجلاس بلایا جائے ۔ مولانا فضل الرحمان سعودی عرب نے اجلاس طلب کیا ان کا شکر گذار ہوں ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطینی قیادت کا بھی مطالبہ تھا کہ او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے ۔ مولانا فضل الرحمان اس میں حماس کے نمائندوں کو دعوت دی جائے ان کے بغیر یہ اجلاس نامکمل ہے ۔ مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کا اوّل روز سے موقف فلسطینیوں کی حمایت کا رہا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان پشاور کوئٹہ اور کراچی میں بڑے جلسے کئے ۔ مولانا فضل الرحمان امریکہ میں برطانیہ فرانس یورپ میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ان کو بھی عوام کا احترام کرنا ہوگا ورنہ جمہوریت کی بات چھوڑ دیں ۔ مولانا فضل الرحمان اگر بند کمروں میں فیصلے کرنے ہیں تو پھر عوام کی کوئی حیثیت نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان انڈیا کی میڈیا پر تعجب ہے کہ ان کو اتنی تکلیف کیوں ہے ایسا لگتا ہے کہ ہم نے اب پر حملہ کیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان اگر اپنی سرزمین کو حاصل کرنے کی جدوجہد دہشت گردی ہے تو پھ گاندھی جی کی جدوجہد کو کیا نام دیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان کیا یہ حق فلسطین کو نہیں دیں گے جن کے زمین پر قبضہ ہے ؟ مولانا فضل الرحمان فلسطین فلسطینیوں کا ہے اور رہے گا ۔ مولانا فضل الرحمان تحرکیوں میں اتار چڑھاؤ آتا رہے گا ۔ مولانا فضل الرحمان ہم جو حق اپنے لئے جائز سمجھتے ہیں وہ فلسطینیوں اور افغانوں کے لئے بھی جائز سمجھتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان جو آزادی کی جنگ لڑتا ہے کاج اس کو دہشت گرد کہا جاتا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان پاکستان نے اقوام متحدہ میں جو موقف اختیار کیا ہے اس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہم سیاسی لوگ ہیں جو موقف فلسطین کے حوالے سے الیکشن سے پہلے ہے وہی الیکشن کے بعد بھی ہوگا ۔ مولانا فضل الرحمان نگران وزیر اعظم نے جو دو ریاستی تصور پیش کیا وہ قائد اعظم کے تصور کی نفی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطین نے پاکستان کے موقف کو جراتمندانہ کہا اور کہا کہ وہ قیادت کرے ۔ مولانا فضل الرحمان برطانیہ سپر طاقت تھا امریکہ نے اس کی جگہ لینی تھی ۔اقوام متحدہ کا دفتر امریکہ میں تھا ۔ مولانا فضل الرحمان پاکستان نے اس وقت بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائی اور قیام پاکستان کے بعد ۔ مولانا فضل الرحمان حماس کے حوالے سے کمزور پہلو کو تلاش کیا جارہا ہے کیا اس کا سیاسی پہلو نہیں۔ مولانا فضل الرحمان اسلامی دنیا کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں مزاحمتی تحریک کے ختم ہونے کا تصور ختم ہوگیا ۔ مولانا فضل الرحمان اگر امریکہ وزیر خارجہ ان کی حمایت کو کھلم کھلا آتا ئے تو کیا ہمارا حق نہیں کہ ہم ان کی حمایت کریں ۔ مولانا فضل الرحمان کارگل پر حملہ کیا تو کیا دنیا سے پوچھا تھا یہ سیکرٹ ہوتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان دنیا کو یہ میسج چلا گیا کہ فیصلہ فلسطینی کریں گے کسی اور کو یہ حق نہیں۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

40,212 views • 2 years ago

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا چمن دھرنے پر قومی اسمبلی میں خطاب اسلام آباد: 8 ماہ سے جاری چمن دھرنے پر ریاستی فورسز نے حملہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان چمن بارڈر پر ہزاروں افراد نے 8 ماہ سے لوگوں نے دھرنا دیا ہوا تھا ‘ حق روزگار کیلئے جمع ہوئے تھے،مولانا فضل الرحمان بجائے حکومت کوئی اقدام کرتی ‘ عوام سے بات کرتی لیکن ایسا نہیں ہوا باقاعدہ آج ‘ ایف سی نے ان پر حملہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان آج چمن کے گلی کوچوں میں لڑائی جاری ہے ‘ فورسز گولیاں برساری ہے ‘ اموات کی خبریں نہیں لیکن لوگ زخمی ہوئے ہیں،مولانا فضل الرحمان یہ صرف چمن کی نہیں بلکہ افغان سرحد پر آباد قبائیل اور ریاست میں تصادم ہورہا ہے،مولانا فضل الرحمان انگور اڈا اور دیگر سرحدوں پر قبائیل پر زندگی تنگ کی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان افغان بارڈرز پر پابندیوں سے مقامی آبادی متاثر ہورہی ہے ‘ پاسپورٹ کا جبری نفاذ کیا جارہا ہے،مولانا فضل الرحمان افغان سرحد پر آباد لوگوں پر بغیر مشاورت کے جبری فیصلے مسلط نہیں کئے جاسکتے،مولانا فضل الرحمان جنرل ایوب خان کے دور میں بھی ایسی کو شش کی گئی مگر کامیاب نہیں ہوسکتی تھی پھر ضیا الحق نے سرحد ختم کردی تھی،مولانا فضل الرحمان قوم کیا بتا رہے ہوں ‘ قومی اسمبلی کی کمیٹی فوری بنائی جائے ‘ کمیٹی جائے چمن ‘ عوام سے بات کرے ‘ رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے،مولانا فضل الرحمان وزارت داخلہ چمن کی صورتحال پر فوری طور پر پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کریں،مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

20,121 views • 2 years ago

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو بھارت سے جنگ کی حکمت عملی بنانا فوج کا کام ہے،مولانا فضل الرحمان جنگی حکمت عملی پاک فوج پر چھوڑ دی جائے،مولانا فضل الرحمان فوج پر تنقید کرنے والے اپنی حب الوطنی مشکوک کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان فوج پر تنقید ان کے حوصلوں کو توڑنے کا سبب بنتی ہے،مولانا فضل الرحمان تنقید سے دفاعی حوصلہ ٹوٹنے سے ملک رسک پر چلا جاتا ہے،مولانا فضل الرحمان اس وقت تک ماشاءاللہ قوم کا سر فخر سے بلند ہے،مولانا فضل الرحمان بھارت کی فتوحات کی سب باتیں جھوٹ ہیں،مولانا فضل الرحمان بھارت نے جو جھوٹ بولے ایک لمحے کے لیے برقرار نہیں رہ سکتے ، مولانا فضل الرحمان پاک فوج کی کارکردگی قابل تحسین ہے ، مولانا فضل الرحمان مسلح افواج ملک کے ساتھ کمٹڈ نظر آئیں ، مولانا فضل الرحمان پاک فوج نے ملکی دفاع کا حق ادا کیا ہے ، مولانا فضل الرحمان رافیل جہاز گرائے جانے پر فرانس تشویش میں ہے ، مولانا فضل الرحمان پاک فوج کی بہادری سے قوم کو حوصلہ مل رہا ہے ، مولانا فضل الرحمان قوم فوج کی پشت پر ہو تو وہ اور طاقتور ہوجاتی ہے ، مولانا فضل الرحمان جنگ میں اسلحہ نہیں حوصلہ لڑتا ہے ، مولانا فضل الرحمان بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بالکل واضح ہے ، مولانا فضل الرحمان جب اسرائیل نے غزہ پر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا تو مودی نے اس کی حمایت کی ، مولانا فضل الرحمان بھارتی عوام اور کانگرس بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ پر تنقید کررہی ہے ، مولانا فضل الرحمان بھارت میں قومی یکجتئ نہیں پاکستان میں قومی یکجہتی موجود ہے ، مولانا فضل الرحمان ایٹمی جنگ تک جانا دونوں ملکوں کی بربادی ہے ، مولانا فضل الرحمان حضور کی تعلیمات ہیں کہ جب دشمن سے سامنا ہو جائے تو ڈٹ جایا کرو، مولانا فضل الرحمان اسلام میں بزدلی کی گنجائش نہیں ہے ، مولانا فضل الرحمان پاکستان نہ جنگ چاہتا ہے نہ جنگ کا آغاز کیا ، مولانا فضل الرحمان پہلگام واقعہ پر عالمی تحقیقات کا مطالبہ ہم نے کیا ہے ، مولانا فضل الرحمان اقوام متحدہ اور عالمی ادارے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کریں ، مولانا فضل الرحمان امریکہ خطہ میں اپنا کردار ڈھونڈ رہا ہے ، مولانا فضل الرحمان پاک بھارت جنگ کے حوالے سے امریکہ ابھی اپنی پوزیشن واضح نہیں کررہا ، مولانا فضل الرحمان بڑی طاقتوں کا اپنی پوزیشن واضح نہ کرنا ریاستی دہشتگردی کو فروغ دیتا ہے،مولانا فضل الرحمان امریکہ نے فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کا ساتھ دیا،مولانا فضل الرحمان اس وقت تک پاکستان کو جگہ جگہ فتوحات حاصل ہوئی ہیں،مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

22,696 views • 1 year ago

لاڑکانہ: جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو لاڑکانہ: کل سکھر میں جےیوآئی کے تحت بڑی اور تاریخ ساز کانفرنس ہوگی ، مولانا فضل الرحمان باب الاسلام کانفرنس سکھر ملکی اور عالمی سیاست پر عوام کی رہنمائی کرے گی ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: اسلام آباد میں ہونے والے پرتشدد واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ : جیسی سیاسی سرگرمیوں کا قانونی حقدار ہم خود کو یا کسی اور جماعت کو سمجھتے ہیں وہی حق پی ٹی آئی کا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ ، ناکہ بندیوں کے باجود ڈی چوک پر مظاہرین کا پہنچنا سوالات کو جنم دیتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: کہیں ایسا تو نہیں کہ خونریزی اور جنگ وجدل کو بنیاد بنانے کیلئے مظاہرین کو ڈی چوک تک راستہ فراہم کیا گیا ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: اداروں کے اہلکار اور سیاسی کارکنان جو شہید ہوئے دونوں پاکستان کا خون ہیں۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ ، حالات کو اس نہج تک لیجانے کی ذمہ داری اداروں کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ ، اپنے کارکن کو جدوجہد اور تشدد سے پاک راستہ دکھانا قیادت کی ذمہ داری ہے۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ : کارکن کے اخلاص اور جذبے کو اعتدال کی راہ پر لانا قیادت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ, پاکستان میں خونریزی کی سیاست نہیں چل سکتی ، مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: موجودہ عدم استحکام کی بنیادی وجہ فروری 2024 میں ووٹ کی چوری ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: جمعیۃ علماء اسلام نے ہمیشہ پُرتشدد سیاست کی مخالفت کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: ہم نے وطن عزیز میں ہمیشہ اعتدال پر مبنی سیاست کو متعارف کرایا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: طاقتور قوتوں کو پرامن ، مدلل اور قانون کے دائرے میں ہونے والے ڈیبیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ، 26 ویں آئینی ترمیم کا معرکہ مذاکرات اور سیاسی افہام وتفہیم کے ذریعے حل ہوا ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ ، دینی مدارس کے حوالے سے ڈرافٹ پر حکومت نے اپنی نیت دکھا دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ ، الیکشن آئین کے تحت ہونے چاہئے اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت کا کوئی حق نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ ، ملک میں بدامنی اور خونریزیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی سنجیدہ اقدام نظر نہیں آرہا ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ : پاڑہ چنار قبائل کا حصہ اور امن کی بحالی میں جرگے ہی معاون ثابت ہوسکتے ہیں لیکن صوبائی حکومت لاعلم ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ: کینالوں کے حوالے سے جےیوآئی صوبائی خودمختاری کی قائل جماعت ہے ۔ مولانا فضل الرحمان لاڑکانہ ، دریائے پر کینالوں کی تعمیر کے حوالے سے میری جماعت نے اے پی سی منعقد کی ہے ۔ لاڑکانہ ، ہم نے اے پی سی میں تمام پارٹیوں کو اعتماد میں لیکر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان جاری کردہ : سمیع الحق سواتی میڈیا سیل جے یوآئی سندھ بتاریخ 2024-11-27

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,646 views • 1 year ago

پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد 3 اکتوبر امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پاک سعودی دفاعی معاہدے کا دل وجاں سے خیر مقدم کیاہے،مولانا فضل الرحمان آرزو تھی کہ سعودیہ اور پاکستان اسلامی دنیا کی قیادت کریں،مولانا فضل الرحمان دونوں ممالک نے اسلامی دنیا اور خطے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ معاہدہ کیا ہے اس پر ہم سعودیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان اب ابتداء ہوگئی ہے، دیگر اسلامی ممالک بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمان ٹرمپ امن معاہدے پر حکومت پاکستان کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں،مولانا فضل الرحمان ٹرمپ کی اپنی باتوں میں تضاد ہے ، اس پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، یہ معاہدہ قابل قبول نہیں ہے،مولانا فضل الرحمان جو پہلے نکات پیش کیے اور جو بعد میں پیش کے ان میں فرق ہے، اسلامی دنیا کے وہ ممالک جنہوں نے ان سے ملاقات کی انہوں نے خود معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا،مولانا فضل الرحمان **ٹرمپ معاہدے میں گریٹر اسرائیل کا راستہ نہیں روکا گیا، اسرائیل کا ہاتھ کھلا چھوڑنے اور فلسطین کو محکوم کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس طرح معاہدے نہیں ہوتے* مولانا فضل الرحمان سینیٹر مشتاق مظلوم فلسطینیوں کی مدد کرنے کے لیے پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے،مولانا فضل الرحمان ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں اللہ ان کو محفوظ رکھے،مولانا فضل الرحمان جب تک اسرائیل گریٹر اسرائیل کی بات کرے گا ہم مکمل فلسطین کی بات کریں گے،مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

20,908 views • 11 months ago

لاہور: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جےیوآئی پنجاب کے جنرل کونسل سے خطاب ہمیں اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دو ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ سن لے یہ فضل الرحمن کی بھی آواز ہے اور ہماری جماعت کی بھی آواز ہے، مولانا فضل الرحمان ہم ایک ادارے کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو، مولانا فضل الرحمان گاؤں گاؤں اور دیہات میں جاکر لوگوں کو اپنے پسندیدہ لوگوں کو ووٹ دینے پر مجبور کیا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان میری جماعت کو کہا جاتا ہے کہ فلاں امیدوار کو ہمارے حق میں بٹھاؤ، مولانا فضل الرحمان ہمارے امیدواروں سے پیسے مانگے جاتے ہیں اگر ہم نے ثبوت پیش کئے تو آپ کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں بچے گی، مولانا فضل الرحمان خدانخواستہ میں اس ملک کو بنگال کے حالات کی طرف جاتا دیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کی حیثیت ایک نمائشی ادارے کی ہے، مولانا فضل الرحمان جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا ہے،مولانا فضل الرحمان ہم جمہوریت کو کفر قرار دینے والوں سے ہم لڑرہے ہیں لیکن ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان اگر دھاندلیوں سے پارلیمنٹ بنتی رہے گی تو پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو بیٹھے گی، مولانا فضل الرحمان ہم نے جمہوریت کے مفہوم کا تعین اکابر علماء کرام کے مشورے سے کیا ہے، مولانا فضل الرحمان ہمیں جمہوریت کے مطابق تسلسل سے چلنے کیوں نہیں دیا جارہا، مولانا فضل الرحمان چیف جسٹس نے اپنے فیصلے میں جو کچھ کہا ہے وہ بدنیتی پر مبنی ہے،مولانا فضل الرحمان قرآن و سنت کی وہ تعبیرات جو مغرب کے لیے قابل قبول ہوں اس کا سہارا لیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کو خطوط لکھ کر آراء لینا بدنیتی پر مبنی ہے، مولانا فضل الرحمان پ پارلیمنٹ اپنی مرضی سے لایا جارہا ہے تاکہ پارلیمنٹ مغرب کے مفادات کا تحفظ کرے، مولانا فضل الرحمان حکمرانوں سے توقع مت رکھیں یہ اپنے مرنے سے پہلے اپنی غیرت دفن کرچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان امریکا افغانستان اور فلسطین میں اپنے کردار کے بعد کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کرتا ہے، مولانا فضل الرحمان امریکا کو معلوم ہے کہ یہی لوگ ہمارے لیے مشکل پیدا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہم صرف پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سے باہر بھی مشکلات پیدا کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہمارا منشور ہے کہ ہم محکوم لوگوں کی آواز بنتے ہیں، مولانا فضل الرحمان میں نے شہباز شریف سے کہا کہ اپوزیشن میں آ جاؤ کہیں ہماری تحریک کا نشانہ آپ نہ بن جائیں، مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ دھاندلی سیاسی جماعتوں نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے، مولانا فضل الرحمان بہت سی پارٹیوں کو میدان کی جلدی ہے لیکن آپ کو پتہ ہے کہ میدان ہمارا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

18,594 views • 2 years ago