Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مولانا فضل الرحمان کا دبنگ بیان ترامیم کے سوال پر ۔۔۔۔

172,297 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Hit & Run Cricket
Hit & Run Cricketvor 2 Jahren

مولانا صاحب کے اس بیانات کو سن کر مولانا صاحب کیلئے عزت بڑھ گئی ہے امید ہے کہ یہ عزت اب ہمیشہ کیلئے برقرار رہے

Profilbild von sarwat ejaz
sarwat ejazvor 2 Jahren

کتنا نورانی چہرہ ھوگیا

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 2 Jahren

@pti4ever2 یہ کوئی پرانا انٹرویو لگتا ہے

Profilbild von Sajid Shohab Ahmed
Sajid Shohab Ahmedvor 2 Jahren

مولانا صاحب کی mega move

Profilbild von Salman
Salmanvor 2 Jahren

مولانا صاب اپنی بات پر قائم رہے تو اللہ کے ہاں بھی سرخروح ہونگے اور عوام کے دلوں میں جگہ بنا لیں گے اللہُ نا کرے اگر یہ بیان چند دنوں میں بدل گیا تو تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی باقی آپ کی مرضی یزید کے ساتھ یا حق سچ کے ساتھ خانکو جس طرح اللہ نے بچایا ہے آگے بھی بچا لے گا انشاللہ

Profilbild von Jan
Janvor 2 Jahren

First time in my whole life i watch this video

Profilbild von M. Umer Khan
M. Umer Khanvor 2 Jahren

یہ پرانی ویڈیو ہے

Profilbild von kayani
kayanivor 2 Jahren

مولانا نے حلال کھانے کا آغاز کر دیا کیا ?

Profilbild von AsadUllah.Ch
AsadUllah.Chvor 2 Jahren

MashaAllah

Profilbild von ⁱᴾⁱᵃⁿ🥭آم عوام
ⁱᴾⁱᵃⁿ🥭آم عوامvor 2 Jahren

نا چاہتے ہوئے بھی کہنا پڑ رہا ہے کہ مولانا صاحب ائی لو یو 😆😆

Ähnliche Videos

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو بھارت سے جنگ کی حکمت عملی بنانا فوج کا کام ہے،مولانا فضل الرحمان جنگی حکمت عملی پاک فوج پر چھوڑ دی جائے،مولانا فضل الرحمان فوج پر تنقید کرنے والے اپنی حب الوطنی مشکوک کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان فوج پر تنقید ان کے حوصلوں کو توڑنے کا سبب بنتی ہے،مولانا فضل الرحمان تنقید سے دفاعی حوصلہ ٹوٹنے سے ملک رسک پر چلا جاتا ہے،مولانا فضل الرحمان اس وقت تک ماشاءاللہ قوم کا سر فخر سے بلند ہے،مولانا فضل الرحمان بھارت کی فتوحات کی سب باتیں جھوٹ ہیں،مولانا فضل الرحمان بھارت نے جو جھوٹ بولے ایک لمحے کے لیے برقرار نہیں رہ سکتے ، مولانا فضل الرحمان پاک فوج کی کارکردگی قابل تحسین ہے ، مولانا فضل الرحمان مسلح افواج ملک کے ساتھ کمٹڈ نظر آئیں ، مولانا فضل الرحمان پاک فوج نے ملکی دفاع کا حق ادا کیا ہے ، مولانا فضل الرحمان رافیل جہاز گرائے جانے پر فرانس تشویش میں ہے ، مولانا فضل الرحمان پاک فوج کی بہادری سے قوم کو حوصلہ مل رہا ہے ، مولانا فضل الرحمان قوم فوج کی پشت پر ہو تو وہ اور طاقتور ہوجاتی ہے ، مولانا فضل الرحمان جنگ میں اسلحہ نہیں حوصلہ لڑتا ہے ، مولانا فضل الرحمان بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بالکل واضح ہے ، مولانا فضل الرحمان جب اسرائیل نے غزہ پر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا تو مودی نے اس کی حمایت کی ، مولانا فضل الرحمان بھارتی عوام اور کانگرس بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ پر تنقید کررہی ہے ، مولانا فضل الرحمان بھارت میں قومی یکجتئ نہیں پاکستان میں قومی یکجہتی موجود ہے ، مولانا فضل الرحمان ایٹمی جنگ تک جانا دونوں ملکوں کی بربادی ہے ، مولانا فضل الرحمان حضور کی تعلیمات ہیں کہ جب دشمن سے سامنا ہو جائے تو ڈٹ جایا کرو، مولانا فضل الرحمان اسلام میں بزدلی کی گنجائش نہیں ہے ، مولانا فضل الرحمان پاکستان نہ جنگ چاہتا ہے نہ جنگ کا آغاز کیا ، مولانا فضل الرحمان پہلگام واقعہ پر عالمی تحقیقات کا مطالبہ ہم نے کیا ہے ، مولانا فضل الرحمان اقوام متحدہ اور عالمی ادارے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کریں ، مولانا فضل الرحمان امریکہ خطہ میں اپنا کردار ڈھونڈ رہا ہے ، مولانا فضل الرحمان پاک بھارت جنگ کے حوالے سے امریکہ ابھی اپنی پوزیشن واضح نہیں کررہا ، مولانا فضل الرحمان بڑی طاقتوں کا اپنی پوزیشن واضح نہ کرنا ریاستی دہشتگردی کو فروغ دیتا ہے،مولانا فضل الرحمان امریکہ نے فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کا ساتھ دیا،مولانا فضل الرحمان اس وقت تک پاکستان کو جگہ جگہ فتوحات حاصل ہوئی ہیں،مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

22,696 Aufrufe • vor 1 Jahr

اسلام آباد : صدر مملکت کے بیان پر سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا ردعمل الیکشن کی تاریخ دینا صدر مملکت کا اختیار نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان اگر صدر کا اختیار ہے بھی تو اس کا استعمال بدنیتی پر مبنی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت ایک پارٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ جانبدار صدر ہیں۔ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن صدر کے کسی حکم یا تجویز کو ماننے کا پابند نہیں ہے، وہ خود ایک ادارہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر نے ایک ایسی عدالت سے رجوع کرنے کی تجویز دی ہے جو عدالت عمران خان اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صدر کی گیند عدلیہ کی طرف پھینکی ہے، عدلیہ نے صدر کی طرف۔ مولانا فضل الرحمان ایک دوسرے کی طرف گیند پھینکتے پھینکتے ناظرین کہتے ہیں کہ گول نہیں ہوا جی۔ مولانا فضل الرحمان صدر ملکی نظام میں خوامخواہ کا بھونچال لانے کی کوشش کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس لاحاصل بحث سے انتخابی معاملات کو متاثر کرنےکی کوشش کی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کون سی قوتیں صدر کو سپورٹ کر رہی ہیں؟ جو ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتی ہیں؟ مولانا فضل الرحمان پاکستان کی سیاست میں یہ روش ٹھیک نہیں ہے ۔ مولانا فضل الرحمان یہ اداروں کو الجھانے کی ایک کوشش تو ہے لیکن کامیابی نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان صدر کی اوقات کا بھی پتہ ہے، وہ خود بونس پر چل رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان مدت پوری ہونے پر نئے آنے تک صدر اپنی اوقات میں رہیں، مولانا فضل الرحمان انتخابات کی تاریخ کا اختیار نہ عدلیہ کو دیتے ہیں، نہ صدر کو اور نہ وزیر اعظم کو، یہ اختیار الیکشن کمیشن کا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان نواز شریف اکیس اکتوبر کو وطن واپس آنے کا اعلان کرچکے ہیں، ہم ان کو ویلکم کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان سندھ میں ابھی تک کسی بھی جماعت اتحاد نہیں ہوا ۔ مولانا فضل الرحمان سندھ میں کچھ جماعتوں کے ساتھ رابطے چل رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان محمد میاں سومرو ملاقات کے لئے آئے تھے، ان کی جے یو آئی میں شمولیت پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

46,973 Aufrufe • vor 3 Jahren

مولانا فضل الرحمان کا چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو چارسدہ :مدارس بل پر حکومتی اتحاد کے بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :صدر مملکت نے مدارس آرڈیننس ایکٹ پر دستخط کیے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :مدارس آرڈیننس کو توسیع دی جار ہی ہے مگر قانون سازی نہیں ہو رہی ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :مدارس ترمیمی بل کے حوالے سے حکومت کے عزائم ٹھیک نہیں ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :مدارس ترمیم بل کے حوالے سے فیصلہ وفاق المدارس اور تنظیمات مدارس کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :امن و امان اور شہریوں کی جان ومال کی ذمہ داری ریاست کی ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کریں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ہم چار دہائیوں سے دہشت گردی کے واقعات ریاستی اداروں کا منہ چھڑا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :چار گھنٹوں میں انڈیا کو لپیٹنے والی ہماری ریاست اتنی کمزور نہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ چار دہائیوں سے جاری دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جاتا ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ریاستی ادارے دہشت گردی کے خاتمہ کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ریاستی ادارے عوام پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگا رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :عوام نے سوات سے لیکر وزیرستان تک چند گھنٹوںمیں علاقے خالی کیے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :آج بھی وہ لوگ اپنے ہی ملک میں مہاجر ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :سیکورٹی ادارے ایک بار پھر عوام کو علاقے خالی کرنے کا کہہ رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ریاستی ادارے اپنی ناکامی کی ذمہ داری عوام پر نہ ڈالیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ادارے اپنے گریباں میں جھانک اپنا امتحان لیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ادارے ٹانگ پر ٹانگ ڈال کر عوام پر رعب ڈال رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ریاستی اداروں کا لب و لہجہ رعب دعب والا ہوتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ریاستی ادارے ہر میٹنگ اور جرگہ میں عام لوگوں کو اپنے لہجے سے مرعوب کر رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ریاستی ادارے اپنا لب و لہجہ سیدھا کرلیں ،مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ادارے ہمارے ساتھ انسان اور پاکستانی بن کر بات کریں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ : اداروں کے لوگ مافوق الفطر ت نہیں ہیں اور نہ یہ عوام سے بالاتر ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ریاستی اداروں کے لوگ ہماری طرح کے انسان ہیںاور ہمارا اور ان کا شناختی کارڈ ایک ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :مجھے اس بات پر تشویش ہے کہ ریاستی ادارے جرگے بلاکر ان کو دھمکیاں دیتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :صرف اور صرف اسٹیبلشمنٹ موجودہ حالات کے ذمہ دار ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے عوام پر الزامات لگا رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :خیبر پختون خوا میں اپوزیشن پارٹیاں کی ایک مخصوص نشست کے لیے عدالتوں میں جا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :مسلم لیگ ن نے مخصوص نشست پر عدالت میں جے یو آئی کے خلاف کیس دائر کیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :موجود ہ حالات میں مسلم لیگ ن کا یہ اقدام کس کو فائدہ دے گا؟مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ایسے اپوزیشن کا میں کیا کرو ں جس کا ہر قدم صوبائی حکومت کے فائدے میں جا رہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ : خیبر پختون خوا میں موجودہ اپوزیشن کے ساتھ ان حالات میں کیسے چلیں گے؟مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ہم معتدل سیاست کر رہے ہیں اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :حکمران بھی ہمیں لچر زبان میں جوا ب اور گالیاں دے رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :اپوزیشن جماعتیں بھی ہمارے خلاف عدالتوں میں جار ہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ایسی صورتحال میں خیبر پختون خوا میں عدم اعتماد کا سوچ غلط ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :میں پی ٹی آئی کےساتھ اختلاف ختم نہیں کررہا لیکن تعلقات کو بہتر بنانا میرے مقاصد میں سے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ : میں پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتاہوں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :میں پی ٹی آئی کے تلخ اور بد اخلاقی پر کوئی جواب نہیں دینا چاہتا ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :افغانستان سے تعلقات بہتر بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :ہم افغانستان کے خلاف پہلے کاروائی اور بعد میں بات چیت شروع کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :افغانستان کے خلاف کاروائی سے تلیخیاں پیدا ہوتی ہے اور مذاکرات کا ماحول ختم ہو جا تا ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :میثاق جمہوریت پر ہم ایک بار ہاں کر چکے ہیں ۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

12,091 Aufrufe • vor 1 Jahr

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار مولاما فضل الرحمان نے نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے ایران پر امریکی صہیونی جارحیت کی شدید مذمت صیہونت اور یورپ گٹھ جوڑ نے پہلے فلسطین پر قبضہ کیا،مولانا فضل الرحمان اب بھی وہاں شدید تناؤ اور لمبی جنگ سے گذر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان حماس کی مضبوط حمایت پر ایران کے خلاف جنگ کی دوسری قسط شروع کی گئی،مولانا فضل الرحمان بیہودہ قسم کے الزامات لگاکر ان حملوں کا جواز پیش کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمان ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان مشکل وقت میں ایران کے شانہ بشانہ ہیں،مولانا فضل الرحمان امت مسلمہ باہم دست وگریباں ہونے کی بجائے صیہونیت کا مقابلہ کرے،مولانا فضل الرحمان امریکہ انسانیت کا دشمن ہے ۔انسانی قاتل اور مجرم کی سربراہی میں قیام امن کی کوششیں امن کے نام پر دھبہ ہیں،مولانا فضل الرحمان ہمارے حکمرانوں کی ٹرمپ جیسے قاتل سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان پاک ایران تعلقات پر مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی سفیر فتح عالم اسلام کی ہوگی،رضا امیری مقدم آپ کی آمد ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہے،ایرانی سفیر

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

24,686 Aufrufe • vor 6 Monaten

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی غیر ملکی میڈیا کے نمائندہ گان سے ملاقات مسئلہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کا جو موقف قیام پاکستان سے پہلے تھا وہی موقف اب بھی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان قائد اعظم نے اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کیا اور امریکی صدر کو خط لکھا کہ فلسطین کو دو ریاستی تصور کے ساتھ قبول نہیں کرسکتے ۔مولانا فضل الرحمان فلسطین کی سرزمین کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل اور فلسطینی حالت جنگ میں ہیں جنگ میں کوئی بھی اقدام کیا جاسکتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان امریکہ برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان حماس کے مجاہدین کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ براہ راست غزہ شہر پر حملے کیے جا رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہسپتالوں سکولوں پر حملے ہو رہے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیلی کو جنگی مجرم قرار دے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے ۔ مولانا فضل الرحمان قضیہ فلسطین کے براہ راست فریق فلسطینی ہیں ان کے بغیر کوئی حل ممکن نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان مسلم اُمّہ اپنے بھائیوں کے ساتھ اس طرح نہیں کھڑے جس طرح مغربی دنیا اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان آج انسانیت کا قتل ہورہا ہے ۔بچوں بوڑھوں اور خواتین کو قتل کیا جا رہا ہے کیا اس کے بعد بھی انسانی حقوق کا علمبردار کہا جائے گا ۔ مولانا فضل الرحمان کیا ان کو یاد نہیں کہ نازنیوں نے ان کا کیسے قتل عام کیا کیا اس کا بدلہ فلسطینیوں سے لیا جائے گا ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواب بکھر گیا اب دنیا کو سوچنا ہوگا ایک اور زاویہ سے ۔ مولانا فضل الرحمان اسرائیل اس خطے میں فرعون کے جانشین ہیں ،موسی کے جانشین فلسطینی ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہم نے مطالبہ کیا کہ او اوئی سی کا سربراہی اجلاس بلایا جائے ۔ مولانا فضل الرحمان سعودی عرب نے اجلاس طلب کیا ان کا شکر گذار ہوں ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطینی قیادت کا بھی مطالبہ تھا کہ او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے ۔ مولانا فضل الرحمان اس میں حماس کے نمائندوں کو دعوت دی جائے ان کے بغیر یہ اجلاس نامکمل ہے ۔ مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کا اوّل روز سے موقف فلسطینیوں کی حمایت کا رہا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان پشاور کوئٹہ اور کراچی میں بڑے جلسے کئے ۔ مولانا فضل الرحمان امریکہ میں برطانیہ فرانس یورپ میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ان کو بھی عوام کا احترام کرنا ہوگا ورنہ جمہوریت کی بات چھوڑ دیں ۔ مولانا فضل الرحمان اگر بند کمروں میں فیصلے کرنے ہیں تو پھر عوام کی کوئی حیثیت نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان انڈیا کی میڈیا پر تعجب ہے کہ ان کو اتنی تکلیف کیوں ہے ایسا لگتا ہے کہ ہم نے اب پر حملہ کیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان اگر اپنی سرزمین کو حاصل کرنے کی جدوجہد دہشت گردی ہے تو پھ گاندھی جی کی جدوجہد کو کیا نام دیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان کیا یہ حق فلسطین کو نہیں دیں گے جن کے زمین پر قبضہ ہے ؟ مولانا فضل الرحمان فلسطین فلسطینیوں کا ہے اور رہے گا ۔ مولانا فضل الرحمان تحرکیوں میں اتار چڑھاؤ آتا رہے گا ۔ مولانا فضل الرحمان ہم جو حق اپنے لئے جائز سمجھتے ہیں وہ فلسطینیوں اور افغانوں کے لئے بھی جائز سمجھتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان جو آزادی کی جنگ لڑتا ہے کاج اس کو دہشت گرد کہا جاتا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان پاکستان نے اقوام متحدہ میں جو موقف اختیار کیا ہے اس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان ہم سیاسی لوگ ہیں جو موقف فلسطین کے حوالے سے الیکشن سے پہلے ہے وہی الیکشن کے بعد بھی ہوگا ۔ مولانا فضل الرحمان نگران وزیر اعظم نے جو دو ریاستی تصور پیش کیا وہ قائد اعظم کے تصور کی نفی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان فلسطین نے پاکستان کے موقف کو جراتمندانہ کہا اور کہا کہ وہ قیادت کرے ۔ مولانا فضل الرحمان برطانیہ سپر طاقت تھا امریکہ نے اس کی جگہ لینی تھی ۔اقوام متحدہ کا دفتر امریکہ میں تھا ۔ مولانا فضل الرحمان پاکستان نے اس وقت بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائی اور قیام پاکستان کے بعد ۔ مولانا فضل الرحمان حماس کے حوالے سے کمزور پہلو کو تلاش کیا جارہا ہے کیا اس کا سیاسی پہلو نہیں۔ مولانا فضل الرحمان اسلامی دنیا کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں مزاحمتی تحریک کے ختم ہونے کا تصور ختم ہوگیا ۔ مولانا فضل الرحمان اگر امریکہ وزیر خارجہ ان کی حمایت کو کھلم کھلا آتا ئے تو کیا ہمارا حق نہیں کہ ہم ان کی حمایت کریں ۔ مولانا فضل الرحمان کارگل پر حملہ کیا تو کیا دنیا سے پوچھا تھا یہ سیکرٹ ہوتا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان دنیا کو یہ میسج چلا گیا کہ فیصلہ فلسطینی کریں گے کسی اور کو یہ حق نہیں۔ مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

40,212 Aufrufe • vor 2 Jahren

لاہور: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو لاہور: اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھ کر اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: امریکہ اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے نتائج آج پوری امتِ مسلمہ کے سامنے آ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور بیت المقدس صرف ایران نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور القدس کے مسئلے پر امتِ مسلمہ کو متحد اور مضبوط مؤقف اختیار کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: بدقسمتی سے اسلامی دنیا داخلی اختلافات اور لڑائیوں میں الجھ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان اس وقت پیچیدہ علاقائی اور سفارتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: بھارت کے ساتھ مشرقی سرحد اور افغانستان کی جانب مغربی سرحد کشیدہ صورتحال کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: موجودہ حالات میں پاکستان کے علاقائی اور عالمی تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: الزام تراشی یا ایک دوسرے کو غلط قرار دینا مسائل کا حل نہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کہاں کھڑا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے اہم سفارتی اور دفاعی معاملات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے، مولانا فضل الرحمان لاہور: قومی سلامتی کے معاملات پر عوامی نمائندوں کو کھل کر اظہارِ رائے کا موقع ملنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: حکومت اور اسٹیبلشمنٹ قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: حساس قومی معاملات کو جلسوں اور گلی کوچوں کی سیاست کا موضوع نہیں بنانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے مستقبل کیلئے سیاسی اور سفارتی راستے اختیار کرنا ہوں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں خطے میں پرامن اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو فروغ دینا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: جنگ سے امن پیدا نہیں ہوتا، جنگ مزید جنگ کو جنم دیتی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: خطے میں جنگ کی آگ بھڑکی تو اس کی لپیٹ میں سب آ جائیں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: جمعیت علماء اسلام نے پارلیمنٹ کے فلور پر اِن کیمرہ اجلاس کی تجویز دی ہے، مولانا فضل الرحمان جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

224,713 Aufrufe • vor 6 Monaten