Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مولانا کی سیکرٹری آج کے کچن کے خرچے کا حساب کرتے ہوئے

42,110 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Salman Rashid
Salman Rashidvor 1 Jahr

ہُن کسے نو بٹھاؤ کلکولیٹر دے کے پئی او آ حساب کرے جو مولانے نے دو چار ارب لیا اے اوہدے وچوں بچیا کنا۔

Profilbild von HUDI
HUDIvor 1 Jahr

just published some posts in the new page in @CoinMarketCap Community 🤩🎉 🔥 Join HUDI on CMC 👇

Profilbild von Aقsa khalid
Aقsa khalidvor 1 Jahr

🤣

Profilbild von saad syed
saad syedvor 1 Jahr

🤣

Profilbild von Azan Ali
Azan Alivor 1 Jahr

Hahhaha

Profilbild von 👁Scorpion King🦂 (Dr. Afflatoon)
👁Scorpion King🦂 (Dr. Afflatoon)vor 1 Jahr

😂😂🤣

Profilbild von Aqeel Hussain
Aqeel Hussainvor 1 Jahr

کونسا حساب دو درجن کیلے تو خرید کے رکھے ہیں مولانا صاحب نے جو اسحاق ڈار جیسے لوگوں کو ایک ایک دے دیتے ہیں

Profilbild von Walter White
Walter Whitevor 1 Jahr

ماں چدای اب مولانا ۔ بلاول کے سے پریس کانفرس کرہا ہے

Ähnliche Videos

مانیٹرنگ: شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس ترنگزئی کی شہادت پر بھائی مولانا یوسف ترنگزئی آبدیدہ، افغانستان میں طالبان حکومت کو دہشتگردی کا گھڑ قرار دے دیا ‼️ چارسدہ میں معروف مذہبی رہنما اور شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس ترنگزئی کی شہادت کے بعد ان کے بھائی مولانا یوسف ترنگزئی غم سے نڈھال، میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے بھائی کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مولانا ادریس ترنگزئی نے پوری زندگی دینِ اسلام، امن اور اتحاد کے لیے خدمات انجام دیں، مگر انہیں بے دردی سے شہید کر دیا گیا ۔ مولانا یوسف ترنگزئی نے افغانستان میں طالبان حکومت کو پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں جاری خونریزی اور مذہبی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے، اور اس ظلم کا حساب لیا جانا چاہیے ۔ مولانا یوسف ترنگزئی کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی مولانا ادریس ترنگزئی ہمیشہ امن، اعتدال اور دینی ہم آہنگی کے داعی رہے۔ انہوں نے افغانستان میں طالبان حکومت پر پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔ یاد رہے شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس ترنگزئی کو 5 مئی 2026 کو چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں جنازگاہ کے قریب فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے تھے۔

Eagle Eye

15,820 Aufrufe • vor 4 Monaten

کراچی: میر رضا علی کے اہلِ خانہ سے علامہ راشد محمود سومرو کی ملاقات،قاتلوں کی فوری گرفتاری اور سخت سزا کا مطالبہ جمعیت علماء اسلام سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے جےیوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کراچی کے نوجوان میر رضا علی کے گھر جا کر ان کے والد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ راشد محمود سومرو نے میر رضا علی کے سفاکانہ اور بے دردی سے کیے گئے قتل پر گہرے غم، افسوس اور شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقتول کے والد اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جانب سے بھی تعزیت اور ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔ علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اس اندوہناک واقعے پر شدید غمزدہ ہیں اور انہوں نے سوگوار خاندان کو مکمل تعاون اور ہر ممکن ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے مرحوم میر رضا علی کے لیے بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر تعزیتی وفد نے میر رضا علی کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔ علامہ راشد محمود سومرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرپورخاص، لاڑکانہ، سکھر اور جیکب آباد میں معصوم بچیوں کے اغواء، بہیمانہ زیادتی، قتل اور گمشدگی کے واقعات کے بعد اب کراچی میں ایک نوجوان کا سفاکانہ قتل سندھ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے۔ جو حکومت عوام کی جان، مال، عزت اور آبرو کا تحفظ نہیں کر سکتی، اسے عوام پر حکمرانی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ تعزیتی وفد میں جمعیت علماء اسلام سندھ کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب، مولانا سمیع الحق سواتی صاحب، جمعیت بزنس فورم سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا فاروق خلیل صاحب، جنرل سیکرٹری ضلع شرقی فاروق سید صاحب، جناب احسان اللہ ہزاروی صاحب اور دیگر رہنما و کارکنان شامل تھے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,387 Aufrufe • vor 1 Monat