Loading video...
Video Failed to Load
مومنہ اقبال کا پورا ٹبر بلیک میلر نکلا ثاقب چدھڑ بتا رہا ہے رمشا کو میں اپنی بہن سمجھتا تھا اسکو باہر اعلی تعلیم کے سلسلے میں بھیجا وہاں اس نے میرے دوست کی ویڈیو بنائی نقد کیش کا لین دین کرتے ہوئے اور پھر ہراسمنٹ کا کیس کردیا... show more
48,415 views • 27 days ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
Related Videos
2:06
Sensitive content
ہے کوی اتنا خوبصورت ہے کوی ایسے خوبصورت ہاتھوں والا ہے کوی ایسی انکھوں والا ہے کوی ایسے خوبصورت سلکی بالوں والا ۔۔ ایمان سے بتایے گا کیا یہ فیملی وی لاگنگ ہے ۔۔ پھر اپ کہتے ہو میں ان پر تنقید کیوں کرتا ہوں ۔ یہ اک بھای اپنی بہن کے بارے میں کہ رہا ہے ۔یہی فیملی وی لاگرز ہمارے کلچر کو تباہ کر رہے ہیں ۔۔ اجکل راتوں رات سٹار بننا ہو ڈالر کمانے ہو یہ عام ٹرینڈ بن چکا ہے بیوی کے ساتھ جو تنہای میں کیا جاتا ہے اس کی ویڈیو بنا لو اور اسے فینلی وی لاگنگ کا نام دے دو ۔۔ بہن کو دیکھاو اور اس ہنسی مزاق کرو کمیرا سے ریکارڈ کر لو ۔۔ پھر ویوز دیکھو اور ڈالر اتے دیکھو ۔۔ اک شخص نے وعدہ کیا تھا وہ حلال فیملی وی لاگنگ شروع کرے گا اور اپنے ابو کو گاڑی گفٹ کرے گا پوری فیملی نقاب پہن کر ا جاتی تھی ۔۔ تین ماہ لگا رہا چینل ہی موناٹائیز نہی ہوا ۔۔ پھر اک دن کہا کہ وہ اپنی بیوی کا فیس دیکھاے گا اگر اس ویڈیو پر اک لاکھ ویوز ا گے ۔ ویوز اک لاکھ سے اوپر ا گے ۔۔ اس نے پہلے اپنی بیوی کا فیس دیکھایا پھر بہن کا اب جاکر اس نے اپنے ابو کو گاڑی گفٹ کی ہے ۔۔
Saleem Speaks
24,865 views • 4 months ago
