Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

موٹروے پولیس نے جوڑے کو پکڑ لیا!! موٹروے پولیس کا کہنا ہے, جوڑا motorway پر سفر کے دوران Romance کررہا تھا!! آپکے خیال میں یہ ٹھیک کر رہے ہیں؟؟؟

23,372 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

19 Yorum

احمد رحمانی profil fotoğrafı
احمد رحمانی2 ay önce

اسے کہتے ہیں جہالت کی انتہا سوشل میڈیا پر ویڈیو بنا کر وائرل کی اسکا شناختی کارڈ دکھا کر واویلا مچایا ہوا ہے جس حکومت کے ماتحت یہ اہلکار ہیں انہیں سرزنش کرنی چاہیے

Aftab Ahmad profil fotoğrafı
Aftab Ahmad2 ay önce

قانون میں لکھا ھے کہ یہ اس چیک کر سکتے ہیں اگر کر بھی سکتے ہیں تو یہ اتنا گھٹیا انداز میں جذباتی کیوں ھو رھا یہ کوئی اور بات ھےایسے لوگوںمحکمہ کی بدنام کا باعث بنتے ہیں

Habib Malik profil fotoğrafı
Habib Malik2 ay önce

Parda daalna behtar hae....

Old is Gold profil fotoğrafı
Old is Gold2 ay önce

So what. It's not duty of motorway police. If no traffic violation then this stupid police should mind it's own business. Bastar

TOR_88899 profil fotoğrafı
TOR_888992 ay önce

TikTok py gashtiyan aur kanjhar band kro muashra thek ho jiay ga khud hi

Rameez Ahmed Khan profil fotoğrafı
Rameez Ahmed Khan2 ay önce

Definitely police hv pictorial evidence and positive action of police against objectionable vulgaris unlawful act of this couple it shdbe curb down as no space in our society fr such lustrous incident

Imran Rashid Mirza profil fotoğrafı
Imran Rashid Mirza2 ay önce

The guy is jealous he has no right if no traffic violations happened

Rasheed alam profil fotoğrafı
Rasheed alam2 ay önce

یہی باتیی پاکستان کو لےڈوبی وہ کچھ بھی کررہےتھے موٹر وے پولیس ٹھیکیدار ھے.

Junaid profil fotoğrafı
Junaid2 ay önce

Totally wrong. Not their jurisdiction. Transport nazar nahee aati jiss ny traffic ka naira gark kiya hota hy. Shakl sy hee psycho lg rah hy

Anmol Ali profil fotoğrafı
Anmol Ali2 ay önce

Police wala jhoot bol kar phansa raha larkay ko. Us ne kisi bat ko aoni anaa ka masla bna liya hai

Amir Ali profil fotoğrafı
Amir Ali2 ay önce

Mindset

Rana Tanveer Ahmad profil fotoğrafı
Rana Tanveer Ahmad2 ay önce

معاملہ لین دین کا ہے ، پولیس والا جھوٹ بول رہا ہے ۔۔۔

نر مولا شاکر/خان زیب مولا profil fotoğrafı
نر مولا شاکر/خان زیب مولا2 ay önce

اللہ دے وسطہ عقل سے کام لو۔ جو بند گاڑی کی اندر علط کا کر رہا تھا دو آپشن ہیں علط بند گاڑی کے اوپر بیٹھ کر کام شروع کیا ۔ یا پولیس والے انکی گاڑی میں تھے۔ سوچو ذرا عقل سے کام لو

مدثر اشرف profil fotoğrafı
مدثر اشرف2 ay önce

پولیس والا شکل سے ہی گھٹیا آدمی لگ رہا ہے۔

Waqif Khan profil fotoğrafı
Waqif Khan2 ay önce

موٹر وے پر سفر کرتے ھوئے نکاح نامہ ساتھ ہونا لازمی ہے۔۔۔۔۔۔

Mickey Haller profil fotoğrafı
Mickey Haller2 ay önce

ki ho Gaya kera crime KR Raya c . khuda da khauf Khao logon KO jee Lene do

Tariq Javed Yousafzai profil fotoğrafı
Tariq Javed Yousafzai2 ay önce

یہ مشکوک رپورٹ ھے جو اس افسر نے غصے کی حالت میں دی ھے،

Observer profil fotoğrafı
Observer2 ay önce

Romance NO RAPE OF MINORES & SUBSEQUENT MURDER. YES

gulzar khan profil fotoğrafı
gulzar khan2 ay önce

shame full act

Benzer Videolar

ڈیرہ غازی خان یہ ویڈیو دیکھ کر بہت دکھ اور تکلیف ہو رہا ہے وہ اس لیے نمبر ون کسی بھی ادارے کے دفتر یا پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنا بہت بڑا جرم ہے دہشت گردی کہیں تو غلط نہ ہوگا یہ تھانہ گدائی پر ان لوگوں نے حملہ کیا ہے کیا انصاف مانگنے کا یہی طریقہ درست ہے ہمارے کنفرم ذرائع کے مطابق جو حقیقت ہے کسی خواجہ سرا نے 15 پر پولیس کو کال کیا خواجہ سرا میرے گھر پر حملہ کر چکے ہیں اور مجھے مارنا چاہتے ہیں میں اپنے گھر کے اندر موجود ہوں اور میں نے دروازہ لاک کر دیا پولیس موقع پر پہنچی اور اس شخص کو ساتھ لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گئے حملہ اور سارے خواجہ سرا تھانہ گدئی پہنچ گئے یہ شخص ہمارے حوالے کر دو پولیس نے ان کے حوالے نہ کیا تو ان لوگوں نے وہاں اپنی گنڈا گردی شروع کر دی جو ویڈیو آپ کے سامنے ہے جس طرح سے یہ خواجہ سرا پولیس اسٹیشن یا پولیس ملازمین کے اوپر تشدد کر رہے ہیں توڑ پھوڑ کر رہے ہیں گاڑی پر پتھراؤ کر رہے ہیں دھمکیاں نازیبہ الفاظ ادا کر رہے ہیں ریاست اور اداروں کو للکار رہے ہیں میرا سوال ہے کیا یہ دہشت گردی نہیں ان لوگوں پر قانون لاگو نہیں ہوتا یہ لوگ دستی دو نمبر خواجہ سرا بنے ہوئے ہیں جنہوں نے برائی کے اڈے قائم کر رکھے ہیں جس کی وجہ سے نوجوان نسل میں ایڈز جیسی لعنت مرض لاعلاج بیماری پھیل رہی ہے جس طرح ہمارے پنجاب پولیس کے جوان وہ بھی یونیفارم کے اندر دوران ڈیوٹی تھانے پر موجود ہیں یہ لوگ دیکھو کس طرح ان پر حملہ کر رہے ہیں بے بسی تکلیف کی بات تو یہ ہے فقط ہمارے پولیس کے جوانوں کے پاس ارڈر نہیں اگر وہ کچھ کرتے تو سب لوگ ظالم کہتے پولیس والے ظالم ہیں مگر وہ تشدد سب کچھ برداشت کرتے رہے اور خاموش رہے پولیس کے جوان موقع پر تشدد نازیب الفاظ حملہ دیکھتے رہے برداشت کرتے رہے اگر وہ کچھ کرتے سب لوگ یہ کہتے یہ اختیارات کا ناجائز استعمال ہے یہ پولیس کی غنڈہ گردی ہے وغیرہ وغیرہ لیکن ڈی جی خان کی تاریخ عوام سب اس بات کا گواہ ہیں کچھ عرصہ پہلے میں نے ان من گھڑت خواجہ سراؤں کے خلاف آواز اٹھایا تھا اور میدان میں میں اکیلا تھا کوئی میرے ساتھ نہیں تھا نہ میرے پاس اسلحہ نہ کوئی دیگر طاقت اور نہ کسی کا سپورٹ میں فقط سچائی اور رب کے سہارے پر تھا الحمدللہ میں نے ان لوگوں کو بٹا ڈالا ان کا اصل چہرہ اور کردار دکھایا الحمدللہ پنجاب پولیس تو بہت بڑی ایک طاقت ہے خدا جانے خاموش کیوں ہیں مجھے آج ادارے اجازت دے دیں ڈیرہ غازی خان میں دو نمبر من گھڑت جسم فروش بلیک میلر خواجہ سرا نظر آیا تو میرا نام رزاق نہیں اللہ کے حکم سے ایمان اور سچائی کے ساتھ میں ان کو روک سکتا ہوں جناب محترم ڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق بلوچ صاحب سے ریکویسٹ اپیل ہے ان جسم فروش دہشت گردوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے تاکہ ایسا گھٹیا عمل دہشت گردی کا سوچ کوئی دوبارہ نہ سوچے

Farah Khan Meo

45,137 görüntüleme • 3 ay önce