Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مکہ مکرمہ کے بعد پیش خدمت ہے مدینہ منورہ کی پولیس کا خواتین کیساتھ behavior. لگتا ہے آجکل انکو پاکستان آرمی ٹرینگ دے رہی ہے۔

143,726 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)

33 Kommentare

Profilbild von Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)vor 11 Monaten

کھوتے کے بچے یہ سال پرانی ویڈیو ہے اور لڑکی نے پولیس والے پر ہاتھ اٹھایا یہ مصری خاتون تھی۔ پاکستانی نہیں۔ اور قانون توڑ رہی تھی جہاں راستہ بند ہے وہاں سے گھس رہی تھی۔ یہ سعودی عرب ہے قانون پر عمل۔کرو نہیں تو سزا۔ یہ تمہارے باپ کا ملک نہیں کہ جو مرضی قانون توڑتے پھرو

Profilbild von Ishaq Khan Sumble
Ishaq Khan Sumblevor 11 Monaten

ایک سال پرانی وڈیو ہے ، غلط بات مت پھیلائیں اور یہ ان خواتین کا علاج ہے جو روکنے کے باوجود بھی نہیں رک رہی تھیں ۔ یہاں عورت کارڈ نہیں چلتا -

Profilbild von Riaz Muhammad
Riaz Muhammadvor 11 Monaten

ہم حرمین شریفین میں سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے تششدد کے حق میں نہیں ہے لیکن جس طرح یہ لُنڈے کے دیسی موم بتی مافیا پُرانی وڈیوز کو استعمال کر کے دین سے لوگوں کو متنفر کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ہم اس کے خلاف ہے۔

Profilbild von AtifRaja
AtifRajavor 11 Monaten

Loag bat nae manty jis chez say roka jae wohi krty or ourat nay hath uthya pehly or hath uthna jurm hai . Millions logon ko daily control krna asan nae . Jo instructions di jaen un pay amal krna chaye.

Profilbild von Naseem Ahmad
Naseem Ahmadvor 11 Monaten

افسوس ہے کہ جواب دینے والوں کی اکثریت ان عربوں کی حمایت کر رہی ہے ہمارے عمرے سعودیہ کے لئے tourism اور تجارت ہے۔ ہر سال 17 ارب ڈالر کا منافع ہوتا ہے۔ ہم ان کے گاہک ہیں کسی خاتون پر ہاتھ اُٹھانا نا مردگی اور جہالت ہے۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھی ان عربوں کو تہذیب نہیں سکھا سکے

Profilbild von بابا ٹھوکو
بابا ٹھوکوvor 11 Monaten

کسی کنجر نسل کی عورت یہ ویڈیو بہت پرانی ہے اور ہاں اگر یہ سیکورٹی والے ایسا نا کریں تو عوام قابو میں نہیں آتے جس طرح فوج اور پولیس نے پی ٹی آئی والوں کی گانڈ میں ڈنڈا دیا ہے یہ بھی ویسے ہی کرتے ہیں

Profilbild von Zoha Ahmed
Zoha Ahmedvor 11 Monaten

مجھے لگتا ہے میں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے، شاید میں غلط بھی ہو سکتی ہوں، مگر جو بھی غلط کر رہے ہیں یہ لوگ، اس مملکت سے ایسی چیز کی امید نہیں کی جا سکتی، خاص طور پر اس مقدس جگہ پر😥🙏

Profilbild von Khalid Masood
Khalid Masoodvor 11 Monaten

اس طرح کی پرانی ویڈیو لگا کر کیا بتانا چاہتے ہیں ایک دنیا عمرہ و زیارت کے لئے جاتی عمومآ ان کا رویہ نرمی کا ہوتا لیکن قواعد کی خلاف ورزی کوئ کرتا ہے تو وہ نرمی سے بتاتے ہیں سمجھاتے ہیں لیکن اگر کوئی ضد کرتا ہے ہے کہ ہم اسی راستے سے جانا ہے اور یہی پر بیٹھنا ہے پھر سختی کرتے ہیں

Profilbild von خان جہان
خان جہانvor 11 Monaten

وردی میں کوئی پاکستانی دلہ ہی ہوگا

Profilbild von Tweety 
Tweety vor 11 Monaten

@AhsanAlvi15 Old vid.. The woman is wrong here tbh 😏

Profilbild von Nisar
Nisarvor 11 Monaten

قصور سکیورٹی کا نہیں اس میں تو عورت کا قصور ہے اس نے ہاتھ اٹھایا پہلے

Profilbild von Ali
Alivor 11 Monaten

ہجوم کو کنٹرول کرنا مشکل ہوتا ہے وہاں زیادہ تر لوگ ڈسپلن توڑتے ضد کرتے ہیں یہاں تک کے عورتوں بزرگوں کو بھی دھکے مارتے ہیں حقوق العاد کو پامال کرکے اللہ کو کیسے راضی کیا جا سکتا ہے؟ لہذا ان سیکورٹی اہلکاروں (شرطوں) کا رویہ بھی بتمیز حد تک بڑھ جاتا ہے یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے

Profilbild von Asim Siddiqui
Asim Siddiquivor 11 Monaten

یہ عورتیں عورت کاٹ ہر وقت کھیلتی ہیں اور اتنی بدتمیزی کرتی ہیں ان کے ساتھ بالکل ایسا ہی سلوک ہونا چاہیے یہ عورت مرد کی بات نہیں ہے یہ سیکیورٹی کو فالو کرنے کی بات ہے@paglii_dewanii

Profilbild von راؤ محفوظ آسی
راؤ محفوظ آسیvor 11 Monaten

بدتمیزی کی حد کی ھوئی ھے ابھی تو پاکستان آرمی گئی ھی نہیں ھے سعودک حج حکام نوٹس لیں

Profilbild von K-2
K-2vor 11 Monaten

یہ بہت پرانی ویڈیو یے ،شرم کرو

Profilbild von Bezmi Taraaz
Bezmi Taraazvor 11 Monaten

جب لوگ صرف اس لیے مُسلمان ھوں گے کہ اُن کے والدین یا آباء مُسلمان ھیں یا تھے یا پھر اسلام کو وہ خاندانی روایات کے طور پر لیتے ھوں تو یہی صُورت حال ھوگی اور اللہ نا کرے بڑھتی جائے گی !!! رحمت اللعالمین علیہ سلام کے مدینے میں خواتین پر نامحرم مرد کا تشدؔد ناقابل یقین سی بات ھے !!!

Profilbild von Faisal Yousaf
Faisal Yousafvor 11 Monaten

If u slap a Shurta, how else he is expected to behave!

Profilbild von Salahuddin
Salahuddinvor 11 Monaten

Guard did the right thing, the women hit first. Shutup you F Imrandoo.

Profilbild von Salman khan
Salman khanvor 11 Monaten

That is what actually happened

Profilbild von Fatima Rajput
Fatima Rajputvor 11 Monaten

عورت بھی تو ہٹ دھرمی دکھا رہی ھے جب وہ منا کر رہا آگے جانے سے تو وہ ضد کر رہی ھے تو پھر ایسا سلوک ہی ھو گا ھم خو مکہ اور مدینہ گے تھے جیسی ویڈیو آپ دکھا رہے ھے ایسا کچھ نہیں ھوتا

Profilbild von Mahad Gul
Mahad Gulvor 11 Monaten

بےغیرت عورت یہ بہت پرانی ویڈیو ہے اور یہ عورتیں غلط راستے سے داخل ہو رہی تھین ہر جگہ کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے جب اس کی وہ وائلیشن ہوتی ہے اور پولیس والوں سے جب کوئی بدتمیزی ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے جبکہ عورتیں پھر عورت کاٹ کھیلتی ہیں

Profilbild von Zafar Ali
Zafar Alivor 11 Monaten

جو جو ملک ابراہیمی معاہدے میں شامل ھونے کا خواہش مند ھے وہ ایسی حرکتوں سے نمبر بنا رہے ہیں ابھی بہت ظلم کرنے کا حکم آ گیا تو اور بھی کریں گے سورہ الکھف کی تلاوت کرو بس دجالی طاقتیں مسلط ھو چکی ہیں

Profilbild von Nabeel
Nabeelvor 11 Monaten

Roza e Rasool say niklty hi right side per aik jagha ha jahan Saudi Nafal parh rhy thy main nay wahan neeyat kr k parhna start kiye to in logon nay uttha diya nain parh sakty yahan aur Saudi ko dekh kr mounh doosri tarf kr lety thy yeh log

Profilbild von Sheikhzada (sherdil)
Sheikhzada (sherdil)vor 11 Monaten

عمران خاں بمعہ پوری پی ٹی آئی مدینہ پاک کی دھرتی پہ نعرے لگانے کی سزا تو بھگت ہی رہے ہو لیکن تمھارا یہ جھوٹا پروپیگنڈا ہے یہ وڈیو دو تین سال پرانی ہے بے شرمو ۰۰۰۰۰شرم مگر تم کو نہیں آتی

Profilbild von Abdullah
Abdullahvor 11 Monaten

حرم میں بہت سارے مرد و خواتین ایسے ہوتے ہیں جنکا کام چوریاں کرنا اور بھیک مانگنا ہوتا ہے وہاں پر پولیس کسی بھی زائرین کیساتھ کسی قسم کی کوئی بدتمیزی نہیں کرتی

Profilbild von Hashmi 🐦
Hashmi 🐦vor 11 Monaten

بہت پرانی ویڈیو ہے - عورت نے پہلے ہاتھ اٹھایا - ایسا نہ ہوتا تو اچھا تھا

Profilbild von s4sheikh
s4sheikhvor 11 Monaten

پاکستان میں بھی ایسی ہی پولیس ہوتی تو يوتھیوں کو جرات نا ہوتی پیٹرول بم پھینکنے کی

Profilbild von 🇵🇰دعا 🇵🇸 iPian
🇵🇰دعا 🇵🇸 iPianvor 11 Monaten

یہ بڑ ے خبیث ہیں اپنے آپکو اعلیٰ سمجھتے ہیں گهٹیا

Profilbild von Ashar Salman
Ashar Salmanvor 11 Monaten

خاتون صرف تب تک خاتون ہے جب تک وہ ہاتھ نہ اٹھائے۔ صنفِ مخالف پر ہاتھ اٹھاتے ہی اس نے اپنے آپ کو صنف کی تمیز سے آزاد کر لیا۔

Profilbild von khurshid ali
khurshid alivor 11 Monaten

اس عورت نے سیکورٹی والے پہ ہاتھ اٹھایا تھَاادھر قانون کے علمبرداری ہے جب حرم شریف فل ہوتا ہے اور راستے بند کیے جاتے ہیں تو کوئی تفریق نہیں کہ کون کیا ہے اور کیا حیثیت ہے تو یہ عورت راستے کے بیریکیڈ ہٹا کر گھس رہی تھی منع کرنے پہ اس نے سیکورٹی والے پہ ہاتھ اٹھایا تھا اور اسکو سزا

Profilbild von 𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰vor 11 Monaten

@PakistanChauhan پرانی ویڈیو ہے لیکن عورت کا رویہ کیسا ہے؟

Profilbild von SH___
SH___vor 11 Monaten

I am an eye witness of this incident. This woman first slapped the officer despite he was stopping her from entering from this gate in MASJID E NABWI SAW. she misconducted bcz people going there should learn first to cooperate with these police officers.

Profilbild von Irfan
Irfanvor 11 Monaten

No doubt saudis are very rude peoples. I once had a transit through jeddah airport and they will extremely rude without any reason.

Ähnliche Videos