Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مہاجر (اردو بولنے والے) بھائیوں سندھ کے امن پسند عوام کا یہ احتجاج دیکھیں اور کچھ سیکھیں۔ #SindhRejectsAdjournmentMotion #SindhIsOne

10,492 Aufrufe • vor 6 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

صحیفہ جبار خٹک کے پنجاب کے لوگوں اور اردو بولنے والے طبقے کے خلاف حالیہ بیان نے عوامی سطح پر شدید غم و غصہ پیدا کیا ہے۔ کسی بھی محنتی قوم کو "کام چور" کہنا نہ صرف حقیقت کے منافی ہے بلکہ یہ نفرت پھیلانے کے مُترادِف ریویوز فیک نہیں بلکہ پنجابی عوام نے دیئے جو صحیح ہیں پنجاب کی عوام اور اردو بولنے والوں کی تضحیک • محنت کش طبقہ: پنجاب کی عوام اور اردو بولنے والے پاکستانی معیشت کا اہم حصہ ہیں۔ ان کی محنت پر شک کرنا ان کی توہین ہے۔ • گوگل ریٹنگ اور ردِعمل: جب ان لوگوں نے احتجاجاً ان کے کاروبار کی ریٹنگ کم کی، تو اب ان کا رونا ان کے اپنے کیے کا نتیجہ ہے۔ جو دوسروں کی عزت نہیں کرتا، اسے اپنی عزت کے لیے رونے کا حق نہیں۔ • کاروباری اخلاقیات: پنجاب میں رہ کر اور یہاں سے کما کر یہیں کے لوگوں کو برا بھلا کہنا اخلاقی گراوٹ کی انتہا ہے۔ ایسے لوگوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ کاروبار صرف پیسوں سے نہیں بلکہ عوام کی محبت اور عزت سے چلتا ہے۔ قانونی اور سماجی مطالبات • بھاری جرمانہ: نفرت انگیز بیانات اور فرقہ واریت یا لسانیت کو ہوا دینے پر ایسے افراد پر بھاری جرمانہ عائد ہونا چاہیے تاکہ مستقبل میں کوئی ایسی جرات نہ کرے۔ • عوامی بائیکاٹ: پنجابی عوام کا اپنی طاقت دکھانا اور ریٹنگ کم کرنا ایک جائز جمہوری حق ہے، جس نے یہ ثابت کر دیا کہ پنجابی عوام اب ایسی بدتمیزی کو برداشت نہیں کرے گی۔

Naina💫

22,506 Aufrufe • vor 6 Monaten