Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے،عوام کا مداوا کرنے والا کوئی نہیں ہے اور نہ کوئی حکومت موجود ہے،جو حکمران ہیں انہوں نے کان اور آنکھیں بند کر رکھی ہیں، ان کو نہ کچھ نظر آرہا ہے اور نہ کچھ سننے کو تیار ہیں۔ آج جو... show more
20,073 Aufrufe • vor 11 Tagen •via X (Twitter)
23 Kommentare

ان تمام مسائل کا حل صرف اور صرف جمعیت علمائے اسلام کے پاس ھے آزمائش شرط ہے

قائڈ

Zinda bad Maulana Sab✊🔥💝

❤️❤️❤️

♥️♥️♥️

مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات پر اب کوئی یقین نہیں کرتا سوائے انکے ورکرز کے

❤️

بہترین

#Saudi has been illegally occupying half of #Yemen for 14 years at the behest of #US #Western countries, including the #Emirates. The areas over which they have illegally occupied are rich in natural oil, gas and other materials. #Yemen is liberating its country's territory.

مولانا صاحب جتنا مرضی پٹرول مہنگا ہو آپ نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نہ خود نکلنا ہے نہ نکلنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونا ہے کیا فایدہ نرم کرسی پر بیٹھ کر دو جملے کہنے کا

حکمرانو! عوام کی کمر تو تم نے توڑ دی، اب اللہ عز وجل سے اپنے زوال کی خیر مناؤ۔ کیونکہ جب غریب کا چولہا بجھتا ہے نا، تو ظالم کے اقتدار کا چراغ بھی زیادہ دیر نہیں جلتا۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے!

مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر دی ہے، مگر خاموشی حل نہیں۔ حکمرانوں کو جواب دینا ہوگا: عوامی مسائل کا فوری ازالہ کریں، معاشی فیصلوں میں شفافیت لائیں اور اختلافِ رائے کو دبانے کے بجائے سنیں۔ عوام بھی اپنے آئینی اور پُرامن حقِ آواز کو استعمال کریں—اپنے سوالات اٹھائیں، جواب مانگیں اور اپنے نمائندوں سے جواب دہی کا مطالبہ کریں۔

قائد

مولانا

اور اُسکے لئیے ھم کٹ پُتلیوں کیطرح مارچ لیکر اسلام اباد آجاتے تھے اب ھم وہی بیغیرت ھیں بے شرموں کی طرح مراعات و وظایف پر لگے اور دایمی آقاؤں کے کہنے پر بس پریس کانفرنسین کررھے 🤓😜😎 جیسے ہی اشارہ آئے گا پٹے کھولے جایئں گے اور پھر لتاں نوں پے جاواں گے کیونکہ زمین گرم ھے ابھی🤪😡

❤️❤️❤️

پی ٹی ائ کے دور میں جس طرح نکلے تھے اب بھی نکلو اب کیا ہوا ھے کہ نہیں نکلتے ؟؟؟

زبردست

The government is the hope of the people. The rioters came in groups from outside just to expect technology transfer from Siska. 😅

قائد تیری بصیرت کو سلام ہے سلام

اب متبادل صرف مولانا

👍❤️

خالی باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
