Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میاں اسلم اقبال کا تازہ بیان اور صورتحال

340,258 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اس ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں اور سنیے! 📌 حقیقت کیا ہے۔ 2022 میں میاں اسلم اقبال پنجاب میں وائس چیئرمین ایل ڈی اے اور محکمہ ہاؤسنگ کے سینیئر وزیر تھے تو اس وقت میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس کر کے عوام الناس کو آگاہ کیا تھا تنبیہ دی تھی کہ آپ یہاں پارک ویو میں ناجائز قابض کی ہرگز زمین مت خریدیں یہ جگہ دریائے راوی کا حصہ ہے اور روڈا نے ان کو این او سی بھی اس لیے دیا تھا کہ یہ اپنی جگہ سے پیچھے ہٹ جائیں اور دریائے راوی کی جگہ خالی کر دے مگر پارک ویو سوسائٹی کا مالک عبدالعلیم خان موجودہ وفاقی وزیر فارم 47 اپنی ضد پر قائم رہا جس سے آج غریب عوام کا اربوں روپیہ داؤ پر لگ گیا اس فارم 47 کے وفاقی وزیر نے میاں اسلم اقبال کو پورے ملک میں 50 سے زائد جھوٹے مقدمات میں نامزد کیا اور جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے باہر 2 قتل 302 جیسی جھوٹی ایف آئی آر میں نامزد کر کے میاں اسلم اقبال کو مرکزی ملزم بنایا گیا۔ حالانکہ 9 مئی کو میاں اسلم اقبال لاہور میں موجود ہی نہیں تھے #Ruda #Parkview #lahorefloods

Mian Aslam Iqbal

80,293 görüntüleme • 11 ay önce