Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میاں جاوید لطیف مسلم لیگ ن کے اجلاس میں آج بولے اور کنڈا کھولے! جب جماعت مشکل میں ہوتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ ہن چپ رہو کیونکہ جماعت مشکل میں ہے۔ جب جماعت اقتدار میں ہو تو کہا جاتا ہے کہ ہن وی چپ رہو، او ناراض...

265,382 views • 14 days ago •via X (Twitter)

17 Comments

غیر سیاسی's profile picture
غیر سیاسی14 days ago

میاں لطیف صاحب درست فرما رہے ہیں کب ووٹ کو عزت دینی ہے کب بوٹ کو۔ کچھ پتا نہیں چلتا۔ نواز شریف نے اپنے جیتے جی ن لیگ کو ماضی کی داستان بنا دیا ہے

NJ Shah's profile picture
NJ Shah14 days ago

جب پلیٹلیس کم ہو جاۓ، اور عدالت سے سزا کے بعد بَھگوڑا ہو جاۓ تب بول سکتے ہو مگر جیسے ہی معاملات طے ہو جائیں پھر زبان کو تالے لگنے چاہئیے بس لوٹ مار پر توجہ ہونی چاہئیے۔

Johar Butt's profile picture
Johar Butt14 days ago

@imranabbaspmln جماعت نا ہوئ لونڈی ہوئ اوہنا دی

RAK's profile picture
RAK14 days ago

اپوزیشن میں مار کھانے کے لیے کارکن اور اقتدار ملتے ہی چاپلوس ٹولہ ن لیگ کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے

Doctor Shairyar's profile picture
Doctor Shairyar14 days ago

Tiger of @NawazSharifMNS

usman ahmed's profile picture
usman ahmed14 days ago

Real shair ha lateef ..

Qazi Yasir Yousafzai's profile picture
Qazi Yasir Yousafzai14 days ago

Main Javed latif is a gem. ❤️

H.M.Rizwan SKP PMLN's profile picture
H.M.Rizwan SKP PMLN14 days ago

قبر کی دیواروں تک نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں! میاں جاوید لطیف

Ismail Baig's profile picture
Ismail Baig14 days ago

متفق

Khaleel Tetlay's profile picture
Khaleel Tetlay14 days ago

Levy cchuppo

Haris's profile picture
Haris14 days ago

@yousufzairehan آج پتہ چلا ہے کے جاوید لطیف جیسا انسان کیوں الیکشن ہار جاتا ہے اور پارٹی میں انہیں کیوں وہ مقام حاصل نہیں جسکے یہ حقدار ہیں ۔ ۔

s.shafqat's profile picture
s.shafqat14 days ago

Shahbaz sharif ne n league ki qabar khod di hai

H.M.Rizwan SKP PMLN's profile picture
H.M.Rizwan SKP PMLN14 days ago

میاں جاوید لطیف مسلم لیگ ن کے اجلاس میں آج بولے اور کنڈا کھولے! جب جماعت مشکل میں ہوتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ ہن چپ رہو کیونکہ جماعت مشکل میں ہے۔ جب جماعت اقتدار میں ہو تو کہا جاتا ہے کہ ہن وی چپ رہو، او ناراض نا ہو جان۔ یہ بتایا جائے کہ پھر جماعت میں بات کب کرنی ہے؟

Umm-e-Habiba's profile picture
Umm-e-Habiba14 days ago

💯💯

Fawadahmed's profile picture
Fawadahmed14 days ago

میاں جاوید لطیف کا اشارہ اس شوکاز نوٹس کی طرف ہے جو انہیں عمران خان حکومت میں جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کرنے پر مسلم لیگ ن کے سربراہ شہبازشریف نے دیا کہ آپ نے فوجی قیادت پر تنقید کیوں کی یہ ہی وجہ ہے شریف فیملی نے جاوید لطیف سے فاصلہ رکھا ہؤا ہے

EYES WIDE SHUT NEWS's profile picture
EYES WIDE SHUT NEWS14 days ago

ن لیگ صرف ایک خاندان کی جماعت ہے ۔ اس جماعت کی آڑ میں وہ خاندان اپنا کالا دھندہ کرتا ہے۔ بلیک منی کو وائٹ کرتا ہے۔ پھر باہر لے جاتا ہے۔ کسی کو کوئی شیئر نہی ملتا اسکے کام کا۔ اس لیئے بہت سے ن لیگی ناراض ہیں ۔۔۔ ویسے بھی حکومت دیوالیہ ہو چکی ہے۔

Hamood Ur Rehman Khan's profile picture
Hamood Ur Rehman Khan14 days ago

درست بات کی ہے

Related Videos

اقرار الحسن کو اے ار وای سے کیوں نکالا گیا ؟ اقرار الحسن نے کہا کہ اسے نے اے ار وای کو چھوڑ دیا کیونکہ اب اس کی جماعت پورے پاکستان میم مقبول ہو چکی ہے اس لیے وہ اپنی نئی جماعت پر توجہ دے گا ۔۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جب یہ لندن گیا تو وہاں کا ساراخرچہ قادیانی جماعت کے کرتا دھرتا نے اٹھایا ۔۔ جنکے ساتھ اس کی تصویریں بھی تھی ۔۔ یوکے میں رہنے والوں لوگوں نے سلمان اقبال کو اتنا مجبور کر دیا کہ اسے اے ار وای سے نکالنا پڑا۔۔۔ سنیے اس پر یو کے میں رہنے والی مولوی کی بات جس نے باقاعدہ اس بات کے ثبوت دیے ۔۔ اور مولوی کی بات میں وزن ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جب اقرار نے یہ جماعت بنای تب کئی صحافیوں نے سوال کیا کہ اپ کیسے اک جماعت کے سربراہ ہو کر غیر جانب دار صحافت کریں گے ۔۔ اس پر اقرار نے کہا تھاوہ اے ار وای کو نہی چھوڑیں گے۔۔بقول انکے انہوں نے ہمیشہ حق سچ بولا ہے اگے بھی وہ ایسا کرتے رہیں گے ۔۔ باقی ویڈیو دیکھ کر ۔ اپ بتائیں کیا اپکو لگتا ہے یہ خبر درست ہے ۔۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر اس جماعت کے سپورٹران کیلے لمحہ فکریہ ہے ۔۔

Saleem Speaks

28,763 views • 5 months ago