Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میاں راشد حسین ہسپتال نوشہرہ کا احوال 30 مئی کی شام ریسکیو 1122 نے ایک لاوارث مریض کو ہسپتال منتقل کیا تقریبا3 گھنٹے ایمرجنسی بیڈ پر گزارنے کے بعد کوئی علاج نہ ہو سکاجس کے بعد ہسپتال کے عملہ نے مریض کو اٹھا کر ہسپتال کے صحن میں پھینک دیا

99,514 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Khalid Khan Supari's profile picture
Khalid Khan Supari2 years ago

وزیر صحت قاسم علی شاہ نے متعلقہ ہسپتال کے MS کو سسپنڈ کرنے کی ہدایات کیساتھ واقعے کی مکمل انکوائری کرانے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔ غفلت بھرتنے والے تمام افراد کیخلاف کاروائی کی جائیگی۔

Muhammad Faheem's profile picture
Muhammad Faheem2 years ago

مننہ رور

Aasaf's profile picture
Aasaf2 years ago

@HamidMirPAK @HabibAkram @2Kazmi @IrshadBhatti336 @SyedAliHaider13 بے شرم صحافی جن کو کے پی میں عوام کے ساتھ دس سالہ کرپٹ حکومت جو کر رہی ہے اس پر کوئی تشویش نہیں ہے۔ اس کا چوتھا حصہ بھی پنجاب سندھ میں ہوتا تو ان سب نے اپنے کپڑے پھاڑ لینے تھے

قيصkhan's profile picture
قيصkhan2 years ago

Ikhlaaqan hum zameen dooze hu chukay hein kisi kis. Ka ihsaas baqi nahi raha koi insaniyat nahi bacho tabhi yu jaisi awaam arsay hukamran

𝑴𝑰𝑲's profile picture
𝑴𝑰𝑲2 years ago

افسوس ان انسانیت دشمنوں کا احتساب ہونا چاہئے۔

Muhammad Faheem's profile picture
Muhammad Faheem2 years ago

کاش کوئی کردے

Kashif Khan's profile picture
Kashif Khan2 years ago

وہاں تو پی ٹی آئ کی حکومت ہے، کوئ تبدیلی نہیں آئ؟

Zaryab Khan's profile picture
Zaryab Khan2 years ago

کیا اس واقعے پر ہیلتھ منسٹر صاحب نے کوئی ایکشن لیا ہے.... یا صرف کاغذی کارروائی ہوئی ہے

Muhammad Faheem's profile picture
Muhammad Faheem2 years ago

آج تو ایم ایس معطل کرنے کا حکم دیا ہے

Saad zeb's profile picture
Saad zeb2 years ago

@ImAizazAli @IqbalAfridi60 see

Related Videos

ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میں ڈاکٹروں کا علاج معالجے سے انکار، ایک خاتون نے ہسپتال کی سیڑھیوں پر بچے کو جنم دیا، جو کچھ دیر بعد وفات پا گیا۔ رضوان نامی شہری اپنی اہلیہ کو ہسپتال لے کر پہنچا تھا، لیکن ڈاکٹروں کی بے حسی نے ایک اور معصوم جان لے لی۔ اسی طرح، نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلاسز یونٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے ایڈز کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد 30 ہو چکی ہے، اور ایک مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ ایک طرف پنجاب کے ہسپتالوں کا یہ حال ہے دوسری طرف پنجاب کی جعلی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ، جو اکثر ڈاکٹر کا کوٹ پہن کر ہسپتالوں میں فوٹو شوٹ کرواتی نظر آتی ہیں، نے غریب عوام کا صحت کارڈ بند کروا دیا تاکہ اس رقم کو اپنی عیاشیوں پر خرچ کیا جا سکے۔ اپنے وزیروں کو نئی گاڑیاں، مفت بجلی، پانی، گیس، میڈیکل سہولیات، اور تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ عوام کے بچے ہسپتالوں کی سیڑھیوں پر پیدا ہو کر مر رہے ہیں، کیونکہ غریب کے پاس علاج کے اخراجات برداشت کرنے کے لئے پیسے نہیں۔ یہ جعلی حکومت پاکستان کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار

PTI

54,073 views • 1 year ago

وزیرِ قانون کو واضح جواب ہے کہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کروائیں۔ اب یہ کہا جا رہا ہے کہ علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہیے اور پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں ہو سکتا۔ تو پھر لندن میں نواز شریف کا علاج جس ہسپتال میں ہوا، کیا وہ سرکاری ہسپتال تھا؟ ، ان کی مرضی کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، کیا وہ سب کچھ اس وقت جائز تھا؟ ہم نہ کوئی ڈیل مانگ رہے ہیں، نہ ڈھیل مانگ رہے ہیں، نہ کسی قسم کا این آر او چاہتے ہیں اور نہ ہی ملک سے بھاگنے والے ہیں،یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عدالت کا حکم جاری ہو چکا ہے۔ آج سپریم کورٹ نے عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جو فیصلہ آپ کے حق میں آئے، وہ آپ کو درست لگتا ہے، لیکن جو فیصلہ انصاف پر مبنی ہو اور آپ کے خلاف ہو، اسے ماننے سے انکار کر دیا جائے—یہ طرزِ عمل قابلِ قبول نہیں۔ میں معزز عدلیہ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اپنے فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اگر متعلقہ حکام عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کرتے تو عدالت اپنے احکامات کی خلاف ورزی کا نوٹس لے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے۔ یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں، یہ ایک انسان کی صحت اور زندگی کا معاملہ ہے۔ عمران خان صاحب کو عدالتی حکم کے مطابق فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور انہیں وہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں جن کا عدالت نے حکم دیا ہے۔

Naeem Haider Panjutha

40,946 views • 13 days ago