Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میاں عباد فاروق کی اپنے بیٹے کی قبر پر حاضری 💔
605,659 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

اللہ پاک ھمارے بھائی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

✨🎼 “At Last”🎶✨Mixing Process! Join me in this coversong production 💖 WDYT😊Let me know in the comments

جو بھی اس کے موت کا ذمہ دار ہے اللہ پاک اس دنیا میں ذلیل و رسوا کرے اسے۔ اور میاں عباد اور انکی فیملی کو اللہ پاک صبر عطا فرمائیں۔

Stay strong 💪

Credit goes to Pak Government and Army! RIP

یا اللہ اس قرآن پاک کے تلاوت کی خاطر عمار کے قاتلوں کو نیست و نعبود کردیں🤲

یہ بہت دردناک تکلیف دے ہے اللہ پاک صبر جمیل دے آمین

اللّٰہ پاک آپ کو صبر عطا فرمائے الفاظ ختم ہو جاتے ہیں جب جب وُہ منظر آنکھوں کے سامنے آتا ہے

اللہ ہمت حوصلہ دیں آپ کی قربانی قبول کریں۔ آمین

ایسی بھی کیا مجبوری ہے اور اتنی ایکٹنگ کیوں کر رہا ہے یہ بندہ اور وڈیو کیوں بنوا رہا ہے بیٹے کی آخری آرام گاہ کی؟؟

اللہ اپ کو صبر دے میرے بھائی اور ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچائے
