Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میر رضا کیس نے آپ کے پولیس سسٹم کے فیلیر کو بے نقاب کیا ہے اخلاقی جرات تو آپ میں ہے نہیں کہ استعفی دے دیں جرات کر کے یہ تو بتا دیں کہ آپ نے کہا اب کمیٹی پر کوئی دباؤ نہیں ہے تو پہلے کس کا دباؤ... show more
41,885 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)
Комментарии: 12

ان نسل پرست سندھی افسران کا ڈی این اے اتنا نفرت انگیز و شیطان آلود ہے یہ کعبے میں بھی ہنس کر جھوٹ بولیں گے۔

izzat aur waqar of these crooks /murderers

امجد جی آپ طاقت کا اندازہ لگائیں پورا سسٹم اپنے پچھواڑے کا زور لگا رہا ہے اُس مجرم /سفاک قاتل کو بچانے کے لئیے اور سب کو پتا ہے کون ہے کسی کی جرات نہیں کے نام کا اُس کا پہلا لفظ تک کسی کو بتا دیں جناب یہ مافیا کے ہتھے چڑھ گیا ہے ملک

جب سوال سخت ا جائے نا تو یہ پھر ائیں بائیں شائیں کرنے لگ جاتے ہیں اس کو بھی پتہ ہے کہ ہمیں کس کا دباؤ تھا یہ اب صرف جو ہے نا ان کا نام سامنے نہیں لانا چاہ رہے اس لیے ائیں بائیں شائیں کر رہا ہے۔

پولیس دا عزت نال کی تعلق

Dalal ha dalal insaf ka dalal Allah kare iske bache k 7 aisa hi ho Ameen

لوگوں کو جو عزت وقار زرداری پولیس دیتی ھے، امید بھی وہیں رکھیں قوم سے۔۔۔

Gotta admit These were some valid questions

گھٹیا تھرڈ گریڈ صحافی

Izat waly kaam Karin to izat hoti wesy iss swal main koi disrespect wali baat nhi hai

None of them have the moral courage to accept their failures & resign honorably.

سب پولیس کرپشن کی پیداوار ہیں
