Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میرا اب ن لیگ کے لونڈے لپاڑوں کے لیے منصور علی خان کا تھپڑ۔
53,376 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور ییہ کوشش بھی نہیں کرتے اور پھر دماغ بھی نہیں کہ پہلے سوچ سکیں 🤣🤣🤣🤣

دراصل انکا ہر کام pay سے شروع ہو کر Paid پر ختم ہوتاہے، اس لئے @hinaparvezbutt اس payment کے چکر سے باہر نہیں نکلتی🤔😉 پنجابی وچ کہندے نیں۔۔ مینو نوٹ وخا میرا موڈ بنے🤑💰

@ShamaJunejo اسکو تو مہدی حسن نے بولا تمہاری ڈگریاں دیکھ کے حیراں ہوں تم کو پیڈ صارفین کا نہیں پتا ۔۔ شمع اپنی phd سمیت دریائے hodson میں ڈوب کے مر جاؤ

خان صاحب ان ہی لونڈے لپاڑوں کے لئے کہتے ہیں کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے 😅😅

پٹواری ہے ہی دماغ سے خالی

Khan sb ki bat 100 % True . Ek to ye parhay likhay kam hen upr se koshish b nhi krtay 🤣😂

سر جتنے دماغ سے فارغ یہ مسلم لیگ اور زرداری کی پارٹی کے ھیں اگر عوام کو جی ایچ کیو یا کاکول والوں کی اصلیت پتہ چل گئی کہ کیسے کیسے بد کردار نمک حرام ۷۶ سال سے ملک تباہ کررھے ھیں عوام ان سیاستدانوں کو بھول جاۓ گی یہ تو مہرے ھیں اصلی دماغ سے فارغ تو آرمی کے چھ کے چھ لاکھ ھیں

یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں

پٹواری دماغ

@hinaparvezbutt waisey galti to ni krti kabi Aisa ni ho sukta
