Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرا اللہ دیکھ رہا ہے 🥀
72,367 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 15

اس سے ملتا جلتا واقعہ صحیح حدیث کے اندر ہے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سفر میں تھے تو ایک بدو سے اسی طرح بکرے کا بچہ لینے کا امتحان لیا اور پھر جب وہ اس پہ پورا اترا تو اس غلام اور بکریوں کو خرید کر پورا ریوڑ ہی اس غلام کو ہدیہ کر دیا

Mashallah

اس واقعے کی تکمیل کہاں ہے کیا کوئی اگلی قسط ہے اور یہ واقعہ سچا ہے یہ میں نے دیکھ لیا اس میں اس چرواہے کے پورے کے پورے بھیڑوں کو اور چرواہے کو یہ قریب لیتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عمر اور اس کو غلامی سے ازاد کروا دیتے ہیں اور ساتھ میں یہ پورا بیڑوں کا ذخیرہ بھی اسی کو دے دیا جاتا

Nice

جس کے دل میں اللہ اپنا نور ڈالے، اُس کے دل سے دنیا کی طلب نکل جاتی ہے۔

ماشاءاللہ سبحان اللہ

MASHAHLLA ❤️

بہت ہی عمدہ وڈیوہے۔۔۔ سبق آموز کہانی ہے بچوں کو ضرور دکھائیں

Mujhe bhi

Ma Sha Allah Nice Vedio🤲🏻🥀

سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤

Good content

یہ کونسا ڈرامہ ھے ؟؟

Masha 💚💛💜 Allah

یہ کونسا ڈرامہ ہے
