Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میرا بیٹا اپنے نظریے کا پکا تھا ،اور میں وعدہ کرتا ہوں میں اس نظریے کو لے کر چلوں گا۔ والد شہید انیس ستی۔
82,202 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

جب اس بچی سے کہاں عمران خان کے جیل کے کمرے پردے نہیں ہے، اور کمرے میں بہت ٹھنڈ لگ رہا ہے عمران خان کو اور بچی رو پڑی

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

جب تک شہداء کو انصاف نہیں ملے گا تب تک پاکستان تحریک انصاف کو چین سے نہیں بیٹھنا چاہیے!! یہ لوگ نظریہ لے کر شہید ہوئے ہیں ان کو انصاف دینا اب ہمارا فرض بنتا ہے

شہدا کا خون رنگ لائے گا۔ سلام شہید انیس ستی ۔

Hats off to him

@sajjad27792154 ایک باپ کے لئے اپنے بیٹے کے لئے یہ الفاظ بولنا کتنی بڑی آزمائش ہے اور کتنا حوصلہ درکار ہے یہ وہی جانتا ہے جو اس سے گذرا۔۔۔ اللہ پاک تمام شہدأ اور اُنکے پیاروں اور اُنکی نسلوں کو دنیا آخرت میں بے حساب، بے شمار اجر سے نوازے! آمین یا رب کریم آمین

hav u seen it. @MoeedNj @AajKamranKhan @HabibAkram @OryaMaqboolJan @SSEHBAI1 #Pakistan @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @ZafarHilaly

اللہُ پاک آپ کو استقامت عطا فرمائے

Aisy logo ko zaror agy lay k ana chahye beshak

انیس شہید کے والد صاحب کے یہ الفاظ پاکستانی فرعونوں کے کلیجے چیر نے والے ہیں۔ پاکستانی قوم زندہ باد پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

Hamary x Tu abi B VPN k bgair nhi chal rha
