Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میرا تعلق ایسی فیملی سے ہے جو پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہے مگر مریم نواز کے کام دیکھ کر دل سے ان کو آپریشیٹ کرتی ہوں۔ اسکالرشپس، تعلیمی نظام، اسپتال، صفائی اور خصوصاً مری میں بہترین ترقیاتی منصوبے ان کی محنت کا ثبوت ہیں۔ وہ بطور خاتون...

28,527 görüntüleme • 11 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ایک زمانے میں زیادہ تر لوگ ٹی وی دیکھا کرتے تھے اور اس وقت ایک جھوٹا بیانیہ بنایا گیا کہ پی ٹی آئی کی شوشل میڈیا ٹیم پیڈ ہے اورصرف ٹرول کرتی ہے- پھر ہوا رجیم چینج اور سب کو پتہ چل گیا ٹی وی چینلز کی اصلیت کا اور لوگ اپنی خبریں سوشل میڈیا سے لینے لگے۔ اس دوران سب کو اندازہ ہوا کے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم دنیا کی سب سے زیادہ innovative ڈیجیٹل ٹیم ہے جو اپنے ملک سے اتنا پیار کرتی ہے کہ اپنی نوکری، کاروبار، پڑھائی اور فیملی ٹائم قربان کر کے عمران خان اور پاکستانی عوام کی عکاسی کرتی ہے اور ان کو بدلے میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے ، صرف ایک آزاد اور بہتر پاکستان چاہیے تاکہ وہ دنیا میں سر اٹھا کر جییں! سسٹم نے سب کچھ قابو پا لیا مگر اس سوشل میڈیا کی طاقت کے آگے ہار گیا- بدترین فسطائیت اور بلا چھیننے کے باوجود ۸ فروری کو نا صرف ووٹرز کو موبیلائز کیا سوشل میڈیا نے بلکہ پورے پاکستان میں امیدواروں کے انتخابی نشان بھی یاد کروا دیے! اسی طاقت کو کم کرنے کے لیے مہرے استعمال کر رہے ہیں اب۔ نتیجہ وہی ہوگا جو ۸ فروری کو ہوا تھا، کیونکہ یہ ۹۰ کی دہائی نہیں ہے۔ لوگ بہت باشعور ہیں اور دنیا کے ہر کونے میں پی ٹی آئی کے جو سوشل میڈیا والنٹئیرز ہیں وہ عمران خان اور پاکستان کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے۔ آپ سب اس جدوجہد کے ہیرو ہیں اور اس وڈیو میں پوری دنیا کے اخبارات اور ویب پورٹلز نے اعتراف کیا ہے اور وہ جھوٹا ٹرول والا بیانیہ ہمیشہ کے لیے دفنا دیا ہے۔ اب دنیا ہم سب کو اے آئی وڈیو ، فیس بک باٹ اور سسٹم کی censorship کو توڑنے کے experts کے تور پر جانتی ہے۔ اگلے کئی سالوں تک ایک case study ہوگا پی ٹی آئی سوشل میڈیا۔ یہ سب آپ کے آئڈیاز تھے۔ میرا تمام سوشل میڈیا کے ٹائیگرز اور ٹائیگریسس کو سلام ہے۔ شکریہ!

Jibran Ilyas

127,556 görüntüleme • 2 yıl önce