Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میرا خیال ھے اچھا مشورہ ھے ۔

58,020 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫 profil fotoğrafı
𝔄𝔡𝔢𝔢𝔩 𝔎𝔥𝔞𝔫1 yıl önce

شوہر سے بول کر نیا موبائل اور نیا نمبر خریدے تاکہ کلاس فیلوز کے پاس نمبر ہی نہ ہو فون کرنے کیلئے۔ اگر نئے نمبر پر بھی کلاس فیلوز کے فون آنے شروع ہوجائیں پھر موبائل کی جگہ بیوی بدل دینی چاہئے اور اسکو کہنا چاہئے کہ کلاس فیلو سے دوسری شادی کر لو۔

Solar Heavy profil fotoğrafı
Solar Heavy1 yıl önce

- Come Around

Shakaib Khan profil fotoğrafı
Shakaib Khan1 yıl önce

بالکل صحیح کہا اور کرنا بھی یہ چاہیے

Sana'a khan Nadeem profil fotoğrafı
Sana'a khan Nadeem1 yıl önce

پرانا واپس لے کر نیا دے دیا کریں۔ simple

(AWHK) profil fotoğrafı
(AWHK)1 yıl önce

کیسے اچھا مشورہ ہے موبائل کے لیا کریں

Pakistani profil fotoğrafı
Pakistani1 yıl önce

یہ بلیک میلر ہے وکیل۔

Zartash Moomi Syed profil fotoğrafı
Zartash Moomi Syed1 yıl önce

Behan batee say phone lay lain aur sohar kay bhe phone lay lain tu bahtar hay aur nikkah ka form fill katay waqat bate ko bhe talaq ka haq dain

پاکستان میرا گھر profil fotoğrafı
پاکستان میرا گھر1 yıl önce

سبحان اللہ کیسے ڈفینڈ کررہا ہے پہلی بات مرد عورت کی دوستی ہی حرام ہے اللہ نے منع کیا ہے دوستی گھر والوں کے ساتھ باہر والوں کے ساتھ نہیں دوسری بات جب یورپی نظام پر سکول کالج یونیورسٹی ہوں گئی پھر ایسے ہی رزلٹ آئیں گے لڑکوں کی تعلیم الگ ہو لڑکیوں کی الگ پھر کبھی بھی ایسے نہیں ہوگا

Raja iftikhar🐦 profil fotoğrafı
Raja iftikhar🐦1 yıl önce

نئ ذندگی کی شروعات۔۔۔۔نۓ موبائیل کے ساتھ کریں۔۔درست بات۔۔۔۔

Ruthless ZQ profil fotoğrafı
Ruthless ZQ1 yıl önce

Not Really

Benzer Videolar