Loading video...
Video Failed to Load
میرا سینہ تیری حُرمت کا ہے سنگین حصار
86,988 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

بابر اعوان صاحب خدا دا واسطے خان صاحب کی جان چھوڑ دیں آپ کی وجہ سے بہت نقصان ہوا ہے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو لیگل اس میں اب بھی چند غدار بیٹھے ہیں لیگل ٹیم میں لیکن آپ دور حکومت سے لے کر اب تک لگے ہوئے ہیں پارٹی اور خان کو نقصان پہنچانے میں 🙏

دو عظیم لیڈر ❤ دونوں کا خواب ایک ہی آزاد پاکستان 🥀 #quaidday2023

27 سال کی دن رات جدوجہد ہر جبر کا مقابلہ کرنے مرد مجاہد قومی ہیرو عمران خان صاحب کو کامیاب کرنے کیلئے 8 فروری کو ووٹ دیں گے۔اور پہرہ بھی دیں گے کہ اکثریت کو اقلیت میں تبدیل نہیں کرنے دیں گے

Everything will be fine IA soon 💞

شیروں کا شیر 🔥

#ووٹ_دو_عمران_کو_بدل_دو_نظام_کو

کبھی سوچا بھی نہ تھا اس طرح کا زانی مسند اقتدار تک پہنچ جائے گا اور آپ جیسے لوگ اس کی خدمت کے لئے اپنا سینہ پیش کریں گے۔

A very emotional clip...!!! May Allah give him enough strength to fight against these goons, corrupt and morally dead elite of the country...!!! Aameen

عمران خان زندہ باد
