Loading video...
Video Failed to Load
میرا والد مجھے گندے طریقے سے ہاتھ لگاتا ہے۔ سگی بیٹی کا الزام This matter should be investigated....
436,458 views • 7 months ago •via X (Twitter)
35 Comments

لڑکی کی باتوں سے پتہ چل رہا ہے کہ بیچاری کا کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے۔ ویڈیو بنا کر ایک شریف خاندان کو یوں رسوا کردو۔ وہ باپ پہلے ہی پتہ نہیں کس عذاب اور اذیت سے گذر رہا ہوگا، اب پھر سے دنیا کے سامنے تماشہ بنے گا۔ خدا کا خوف کرنا چاہیے۔ کیوں کسی کی زندگی مشکل بنا رہے ہو؟

شرم آنی چاہیے آپ نے تفتیش پوری ہونے سے پہلے ہی باپ کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔ ہو سکتا ہے لڑکی سچ بول رہی ہے اور ہو سکتا ہے جھوٹ بول رہی ہو۔ آپ کو ایسے ویڈیو نہیں ڈالنی چاہیے تھی ۔ شرم آنی چاہیے۔

یقینن لڑکی جھوٹ بول رہی ہوگی باپ اس کرہ ارض پر ایک واحد مرد ہوتا جو سب سے زیادہ اپنی بیٹی سے پیار کرتا اپنی بیوی اور ماں سے بھی زیادہ

پہلے بھی ایک ایسا واقعہ ایا تھا ۔۔ ایک لڑکی نے اپنے باپ پہ یہ الزام لگایا تھا بعد میں پتہ چلا کے باپ لڑکی کی پسند کی شادی نہیں کر رہا تو لڑکی نے یہ الزام لگا دیا

Video Source:

She may be a clear case of schizophrenia. Have seen a patient closely like that , not necessarily father is wrong. It’s quite for patients to assume negative thoughts and blame things on close ones. But should be investigated by authorities!

بہت کوئی بے غیرت انسان ہے اس ڈیجیٹل میڈیا والا، جب باپ کہہ رہا ہے بیٹی نفسیاتی مریض ہے تو پھر کم ازکم چہرے بلر ہی کر دیتا تاکہ حقیقت سامنے آنے تک کم از کم زلت سے بچ جاتے۔۔ بچ کے چہرے پر غم واضح ہے باقی اللہ بہتر جانتا۔۔ پاکستان واحد ملک ہے جہاں ملزم بننے سے بھی پہلے مجرم بن جاتے

یہ لڑکی گشتی ھے باپ پر الزام لگا رہی ھے

if he was in the western countries he would be in jail for 20 years

The way she said "Jab walda gai {fot hogiye} hai tab se ye halat hai." I am 100 percent sure his became a monster after his wife gone. Aaj kal k budon k koi barosa nhi. bude hi umar dekh. Astagfirulla

بعض لوگ جنسی مریض ہوتے ہیں انکو یہ لگتا ہے کہ ہر شخص جنسی نگاہ رکھتا ہے باقی اللہ ہی جانتا ہے دل کے احوال

99% aise cases mai ya tu larki ka chakar chal raha hota hy ya maa ka aur jab pakri jati hain tu baap pe ilzaam laga deya jata hy

بالکل اس معاملہ کو فورا پولیس کے حوالے کرنا چاہئے۔ کوئ لڑکی اپنے سگے باپ پر ایسا الزام کیسے لگا سکتی ہے۔ ضرور اس بندے نے کچھ ایسا کیا ہو گا تو ہی اسکی اپنی سگی بیٹی یہ کہ رہی ہے۔

شاید یہ نفسیاتی مسئلہ ہے، خواہ مخواہ ان کو بے عزت نہ کریں۔۔۔

Looks like Azhar Saddique of PTI

Lanti you are making video of a patient and her majboor baaap .

جس کھلے انداز۔ بیان اور فیشن زدہ دکھائی دے رہی ہے معاملات کچھ اور ہو سکتے ہیں استغفر اللہ

اس بچی کو کسی سرکاری پناہ گاہ یا ہوسٹل میں جگہ اور سپورٹ مہیا کرنی چاہییے -

یہ بکواس کر رہی ہے اس کے لازمی کسی سے تعلقات ہونگے

اسکی investigation ہونی چائیے لیکن اگر باپ ایسا ہوتا تو اسکے ساتھ یہاں کھڑا نہ ہوتا بلکہ بھاگ جاتا ... مسلہ کچھ اور ہے ان مسائل پر کام کرنے والی NGOs کی رپورٹ کیمطابق ایسے جرائم ہوتے ہیں لیکن کچھ کیسز میں جھوٹا الزام بھی لگایا گیا جسکی وجہ پسند کی شادی پر اختلاف تھے

@MaryamNSharif please intervene.. @OfficialDPRPP

اللہ معاملات کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مدد فرمائے

لڑکی جھوٹی اور شاطر ہے اس کے ہاتھ موبائل فون بھی ہے اور اس کی آ نکھیں چغلی کھارہی ہیں

استغفراللہ. اس مجبور اور بے چاری بچی کی مدد کی جائے بچی کی باتیں درست معلوم ہوتی ہیں

پہلے میں سمجھا پی ٹی آئی کا وکیل اظہر صدیق ھے

You shouldn't have uploaded this video. Shame on you.

بہت زیادہ افسوسناک واقع ہے کسی اور جگہ شفٹ ہو جائے بہتر ہے

آجکل کی جنریشن ہے اللہ اس کے شر سے بچائے یہ فلمیں اور ڈرامے دیکھ دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں انہیں یہ سب کچھ ایک معمولی سی بات لگتی ہوگی لیکن باپ کے چہرے کو دیکھیں کتنے اذیت میں ہے

yaar is bchi ki shadi kr do jaldi. yehi solution hai. aur is bchi se pooch ke us ki marzi se kro

اس لڑکی کو عمران خان کے ساتھ والے سیل میں بند کر دیا جائے

اس لڑکی کی بات پر یقین کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اس لڑکی کو وقت دینا چاہیے اور اسے کسی محفوظ جگہ پر بھیجنا چاہئے اور پھر تحقیقات ہونی چاہئے

لڑکی کی شادی کروادینی چاہے حلات خود بہتر ہوجہائں گہ جیسے صورتحال ہے جلد از جلد

کب کی ویڈیو ہے

@Hammad10387 I believe her.

Larki ki koi psychological problem lgti hai. Aur es Channel walo ko sharam ani chahye es tarah se koi be gunah normalized hone lgta hai. Ye problem media pe laye bagair handle ki jaskti te laikn afsos
Related Videos
Sensitive content
مجھے ویڈیو دیکھ کے اتنی شرم ائی ہے کہ سگی ماں یہ کام اس سے کرواتی ہے ماں اپنی بیٹی سے زبردستی غلط کام کروا رہی ہے بیٹی نے لوگوں سے التجاء کی کہ مجھے
رانی زہرہ
1,274,782 views • 5 months ago
