Loading video...
Video Failed to Load
میرا کام تھا ویڈیو لگانا ،ریٹویٹ کرکے آگے پھیلانا آپ کی زمہ داری ہے 🔥
75,737 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

زندہ باد مراد آپ لوگ تو ماشااللہ اور مقبول و معروف ہو گئے اور باقی سب سرکس لگائے چورن بیچ رہے ہیں 🤣🤣 جیت تو آپ کی پارٹی کی ہو گی انشااللہ🙏✌️🍀

یہ میراگھر ہے یاد رکھو۔۔🧐 اور اس گھر میرے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت میرا رب کررہا ہے الحمدوللہ 🤲🏼 لاکھوں جانوں کی قربانی کے بعد بنا ہے۔۔ چاہے پوری دنیا بھی اسکی دشمن ہوجائے یہ رہتی دنیا تک سلامت رہے گا اسلام کا گہوارا بنے گا کیوں کے اس خطے سے ٹھنڈی ہوائیں آتیں ہیں۔۔ 😎👆🏻🇵🇰🤝

مراد سعید وہ بہادر نوجوان قیادت ہے جس کو دیکھ کر میں دعا کرتی ہوں کہ میرا بیٹا بھی ایسا جی دار ہو

مراد بھائی اللہ پاک آپ کو ھمیشۂ اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین

@MuradSaeedPTI is next to Imran Khan @ImranKhanPTI . Nobody else has much cresibility

@KhanAliFarhad اللہ تعالیٰ اس شیرکے حامی وناصر ہوں

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں🔥 #muradsaed

I can't imagine goosebumps i get from this video. Also, he is a true man to lead pakistan in the future .

🔥

@Karachi__Wali #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
