Loading video...
Video Failed to Load
میری اطلاعات کےمطابق، رضااللہ نےچار سال دھکےکھائے، سلیکٹرزکو اس کےٹیلنٹ کی شدت کا اندازہ بھی تھا، لیکن پرچی کی عدم موجودگی۔ اسی لئے pcb پہ جب کڑا وقت آیا تو جھٹ سےڈھونڈ کےپاسپورٹ ویزا تیار کیا اور لے گئے۔ پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے۔ بس سیاسی ترجمان نما اینکرز... show more
106,757 views • 9 days ago •via X (Twitter)
16 Comments

پختون ہیں سفارش نہیں اس لیئے ایسا ہورہا تھا۔ سفارش ہوتا تو کب کے کھیلا جاتا

Agreed.

Wahab Riaz & Aqib Javed imposed to destroy cricket

Merit pe decisions hoon to Pakistan AJ b utna hi zarkhez hay

ایسا ہی ہے بھائی- نقوی اور آقب جاوید کسی کی نہیں سن رہے- ورنہ ٹیلنٹ بہت ہے پاکستان کے پاس- بس برچی کا چکر ہے

Exactly

انگلینڈ کو بھی پڑوسی صوبے کے کھلاڑی سے خطرہ ہے 😉 مردان سے تعلق رکھنے والا رضا اللہ

زندگی میں کچھ بننے کے لیے دھکے کھانے ہی پڑتے ہیں۔ ویسے اس نے صرف آٹھ فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں تو دھکے کہاں سے کھا لئے؟ دوسرا جس کی طرف اشارہ کر رہے ہو اس نے اس سے زیادہ ڈومیسٹک میچ کھیلے ہوئے ہیں اور ڈومیسٹک کے ٹاپ پرفارمرز میں سے ایک ہے

کوئی شک نہیں پاکستان میں بڑا ٹیلنٹ ہے ۔ گدھ ہر جگہ موجود ہیں مردار کھانے والے

Koi talent nahi ha

Imran khan saani

Yes son of tapat Hussain

حرامی پن کو لگام ڈالنی ہو گی

Hes only 21, this might not be the case.

Yes because he is not son of anker talat hussain

Is ne 2025 me first-class khelni shuru ki thi aur ye 20 saal ka jai. Neoley
