Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میری بہن کو 2016 میں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ ملا تھا آج مجھے مریم نوازشریف صاحبہ کی طرف سے لیپ ٹاپ ملا ہے مجھے یہ بھی خیال آیا کہ 2018 کے بعد سے طلبا کو یہ لیپ ٹاپ کیوں نہیں ملے تو یاد آیا عمران خان کا...

75,202 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اسلام آباد کے شہریوں سے اپیل ہفتے کی دوپہر کا وقت تھا۔ اسلام آباد کے پُرامن ایف–11 مرکز میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔ ایک شخص — شاید آپ کی طرح — اپنی گاڑی میں قیمتی لیپ ٹاپ رکھ کر تھوڑی دیر کے لیے قریب کسی کام سے گیا تھا۔واپس آیا تو اس کی گاڑی تباہی کا منظر پیش کر رہی تھی ۔ گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا۔ اندر پڑا لیپ ٹاپ غائب تھا۔ آس پاس کے لوگ حیران اور پریشان اس منظر کو دیکھ رہے تھے ۔یہ ہمارے شہر اسلام آباکا اصل چہرہ تھا—جہاں اب چوریاں دن دیہاڑے ہونے لگی ہیں۔ سی سی ٹی وی کیمرے نے سب کچھ محفوظ کر لیا۔ ان دو افراد کے چہرے (تصویر میں دائرے کے اندر) واضح دکھائی دیتے ہیں۔ وہ آتے ہیں، شیشہ توڑتے ہیں، لیپ ٹاپ اٹھاتے ہیں، اور چند لمحوں میں غائب ہو جاتے ہیں۔ یہ صرف ایک شخص کا نقصان نہیں۔ یہ ہمارے اعتماد کا نقصان ہے۔ یہ اسلام آباد کے امن پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ اگر آپ ان چہروں کو پہچانتے ہیں، یا کچھ بھی جانتے ہیں—براہِ کرم خاموش نہ رہیں۔ آپ کی ایک اطلاع کسی کا سامان، کسی کا تحفظ، اور شاید کسی کا اعتماد واپس لا سکتی ہے۔ 03219696541 (اطلاع دینے والے کا نام مکمل رازداری میں رکھا جائے گا) آپ کا ایک شیئر، ایک آواز — مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لا سکتی ہے۔ مت کہیے “مجھے کیا؟” کہیے “میرے شہر کو کیا ہو رہا ہے؟”

Sabookh Syed | Journalist

19,011 görüntüleme • 1 yıl önce