Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

میرے بچے کو جو نویں کلاس میں پڑھتا ہے 11 تاریخ سے اسکو اٹھا کر لے گے ہوئے ہیں کہتے ہیں پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے آپکا بچہ وہ رب کی ذات فیصلہ کرے گی

872,779 views • 3 years ago •via X (Twitter)

7 Comments

Qandeel Rabab's profile picture
Qandeel Rabab3 years ago

@UN @amnestysasia Pakistan is no more a safe place to its citizens. See the conditions, this woman is grieving for her son (around 15 yrs old) arrested by police and kept in custody since 11th of last month without any evidence or allegation of crime against him. She is helpless and suffering for many days, this @GovtofPakistan is doing worst with its own citizens for no wrong they did. Pakistan needs urgent and serious helps for human rights crimes happening to innocent citizens. #PakistanUnderStateTerrorism #PakistanUnderFacism #PakistanUnderSeige #WeCannotBreatheInPakistan #ReleaseImranRiazKhan #pakistanpolicestate #fireandblood #wearedying #help

Shahid Aslam's profile picture
Shahid Aslam3 years ago

@OfficialDPRPP pls look into this

Salman's profile picture
Salman3 years ago

Jo responsible thy unko saza dyny ki jagah ye diya hy apny hmain @OfficialDGISPR and kindly don't say ye police ny Kiya hy mamla PTI ko torny ka hy us k Liye police ko free hand diya gya or fully back Kiya gya, aesy partiyan nhe mulk tot'ty hain Jo nafrat k bheej bo rhy ap log.

𝕄𝕚𝕒𝕟 ℕ𝕒𝕛𝕒𝕞's profile picture
𝕄𝕚𝕒𝕟 ℕ𝕒𝕛𝕒𝕞3 years ago

ماں جی کو سلام مگر ہم شرمندہ ہیں اس بوسیدہ نظام سے جس کا نہ سر نا پاؤں. اہل علاقہ کو چاہیئے اس ماں کے ساتھ شانہ بشانہ چلیں کل کو اپنی اولاد کی وجہ سے بھی مشکل آزما سکتی ہے یہ قدرت آزماتی ہے معاشرے کو. نجانے اتفاق بھائی چارہ، اور داد رسی کرنے والے لوگ وفات پا گئے 💔

حافظ مطیع الرحمان جمالیؔ's profile picture
حافظ مطیع الرحمان جمالیؔ3 years ago

جب حد سے بڑھتا تو پھر مٹ جاتا یہ ظلم کا بازار صدا تھوڑی رہتا

Ateeq Ur Rahman Mughal's profile picture
Ateeq Ur Rahman Mughal3 years ago

@Faraz_Asrar82 نبی صلی الی اللہ نے فرمایا (دین میں) آسانی کر سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ انہیں ( ڈرا ڈرا کر ) متنفر نہ کرو۔ صحیح بخاری - 2230

خاموش تماشائی's profile picture
خاموش تماشائی3 years ago

میری 6سال کی بیٹی عمران خان کے لیے مجھ سے لڑائی کرنے لگ جاتی ہے اگر میں کچھ بولو عمران خان کے خلاف تو اس کا یہ مطلب نہیں یہ سارے پاکستان کے بچے اٹھا لیں گے

Related Videos

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور فضل الرحمان کی پس پردہ، خفیہ گیم کو کھل کر ایکسپوز کردیا۔ کیسے دونوں ملکر پی ٹی آئی کے ساتھ کھیل رہے ہیں، ساری تفصیلات بتا دی 🔥🔥 اب جو باتیں پی ٹی آئی کو کرنی چاہیے تھیں، وہ فضل الرحمٰن کر رہے ہیں۔ تو ہوگا کیا ایوینچولی (eventually)؟ اللّٰه نہ کرے ایسا ہو، لیکن ہوگا کیا؟ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کہ خیبر پختونخوا میں جو عوام عمران خان کی پاپولیرٹی ہے، اس میں سے ایک بڑا حصہ کاٹ کے فضل الرحمٰن کو دے دیا جائے۔ فضل الرحمٰن ظاہر ہے ایسی باتیں کرکے پاپولر ہوں گے۔ کیا فضل الرحمٰن ان پر عمل بھی کریں گے؟ انہوں نے ساری عمر نہیں کیا تو اب وہ کیا کریں گے؟ انسانوں کا ماضی دیکھنا پڑتا ہے نا۔ ایک بندہ جس نے ساری عمر جنرلز کے ساتھ مل کے سیاست کی ہے، وہ اب بیچارہ کیا الگ سیاست کرے گا؟ تو بنیادی طور اسٹبلیشمنٹ کی طرف سے فضل الرحمٰن صاحب کو ایک لیڈر بنا کے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں ہماری نالائقی ہے، جنرلز کی سپورٹ ہے اور وہ تتّے بیان دے رہے ہیں، اس سے آگے وہ کچھ نہیں کریں گے۔ حالانکہ اصل بات تو سٹریٹ موومنٹ ہے، جس میں وہ اپنے جو ورکرز ہیں، مدرسے کے بچے ہیں، دوسرے جن کو ہمیشہ لے کر وہ آتے ہیں، انہوں نے ان کو کال دینی تھی، یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے۔ وہ وہ کبھی نہیں دیں گے، صرف تتّے بیان دیں گے۔ کیونکہ یہ ایک پراپر، بہت ہی ویل آرکسٹریٹڈ اپروچ ہے جو جنرلز استعمال کر رہے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

15,195 views • 1 month ago