Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میرے بھولے صدر مملکت۔۔۔

196,283 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von PTI Watchdog
PTI Watchdogvor 3 Jahren

جن کی تم نوکری کر رہی ہو ، کسی دور میں ہم اسکے لیے مفت ففتھ وار لڑ رہے تھے ! جلدی ٹھنڈا کریں گے تمہیں بھی

Profilbild von Tariq Aziz Balais
Tariq Aziz Balaisvor 3 Jahren

بغض کم رکھا اور زرا ہمت کر کے اس ہار کا پوچھ لو

Profilbild von aashkhalid
aashkhalidvor 3 Jahren

قصہ مختصر۔۔۔۔۔

Profilbild von Tajammal Hussain
Tajammal Hussainvor 3 Jahren

جو ریاست اپنے شہریوں کو نقصان پہنچاتی ہے یا مارتی ہے میری بھولی بھینس اس پہ بھی کوئی قانون لاگو ہوتا ہے کہ نہیں

Profilbild von Naveed Baloch
Naveed Balochvor 3 Jahren

جھوٹ بولنے سے پہلے تھوڑی ریسرچ کر لیا کریں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر سینیٹ میں اتحادیوں کی طرف سے بھی اس کی مخالفت ہوئی اور اپوزیشن کی طرف سے بھی اسی لیے اسے چئیرمن سینیٹ نے متعلقہ کمیٹی کے پاس واپس بھیجا۔ پی پی۔ جے یو آئی ف۔ جے آئی سب نے ہی اس بل کی مخالفت کی تھی۔

Profilbild von Niaz Murtaza
Niaz Murtazavor 3 Jahren

@MurtazaViews what President did right or wrong is less critical. the much more critical issue is that these bills are autocratic and must be defeated. and even Alvi's flawed and hypocritical actions provide a chance to try to defeat the bills thru courts.

Profilbild von Adeel Ahmad
Adeel Ahmadvor 3 Jahren

Mohtarma aap ko Reyasat ka Jaber aur zulm nazer nehin aa raha us par baat karain sab se Aham topic tu wo hai

Profilbild von Syed Owais Muzaffar
Syed Owais Muzaffarvor 3 Jahren

Very well explained looks like Alvi Mian doesn’t know that if he is coming or going 😊@BBhuttoZardari

Ähnliche Videos

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب سے خطاب صدر مملکت کی چینی بھائیوں اور بہنوں کو چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد یکم اکتوبر ایک مضبوط اور متحد چین کے دوبارہ وجود پذیر ہونے کا دن ہے، صدر مملکت گزشتہ 75 سالوں میں چین عالمی سطح پر ایک استحکام کی قوت کے طور پر ابھرا، صدر مملکت چین نے سائنس، جدت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑی کامیابیاں حاصل کی، صدر مملکت مجھے یقین ہے کہ چین آنے والی دہائیوں میں نئے سنگ میل عبور کرے گا، صدر مملکت امید ہے کہ چین سیاست، اقتصادیات اور ثقافت کے عالمی منظرنامے پر مثبت طور پر اثر انداز ہوگا ، صدر مملکت پاکستان اور چین سدابہار دوست ، امن اور ترقی میں ساتھی ہیں، صدر مملکت دونوں ممالک کی نسل در نسل دوستی سدابہار تزویراتی تعاون میں بدل چکی ہے، صدر مملکت بدلتے عالمی حالات کے باوجود پاک-چین دوستی قائم و دائم ہے، صدر مملکت پاک-چین دوستی بین الریاستی تعلقات کی عمدہ مثال ہے ، صدر مملکت پاک-چین دوستی دونوں ممالک کی عوام کیلئے باعث فخر ہے ، صدر مملکت چین پاکستان کی اولین ترجیح ہے ، صدر مملکت مختلف عالمی چیلنجوں کے باوجود پاک-چین دوستی مسلسل پروان چڑھ رہی ہے، صدر مملکت پاک-چین اقتصاری راہدری کو اعلیٰ معیار پر ترقی دیں گے ، صدر مملکت سی پیک ہماری عوام کیلئے سودمند ، خطے میں روابط اور خوشحالی بڑھانے کیلئے اہم ہے، صدر مملکت پاکستان اور چین آہنی بھائی ہیں ، صدر مملکت چین کو پاکستان میں ہمیشہ ایک قابل اعتماد شراکت دار اور دوست ملے گا، صدر مملکت پاکستان اور چین مشترکہ خوشحالی ، دنیا میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت پوری پاکستانی قوم کو آزمودہ دوست چین کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے ، صدر مملکت پاکستان اور چین نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، صدر مملکت AsifAliZardari

PPP

14,025 Aufrufe • vor 2 Jahren