正在加载视频...

视频加载失败

میرے بیٹے کو مار دیا،میرا لیڈر جیل میں ہے،میرے بھائی کو اغواہ کیا ہوا ہے،کیا ریاست ایسی ہوتی ہے۔ اب میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ میاں عباد فاروق۔

74,325 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

مرشد کو قید میں دو سال ہونے والے ہیں اپ نے کیا کیا ہے کبھی اپ اس چکی میں رہ کر دیکھیں جس میں مرشد اتنے عرصے سے رہ رہے ہیں جیل کی گرمی بہت سخت ہوتی ہے اور چکی کی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے خان کی قید میں چوتھی عید انے والی ہے مرشد کی جان خطرے میں ہے اج ان کے بیٹوں نے بھی جو بات کی ہے یہ لوگ کہ ہمارے والد کو سزائے موت کی دھمکیاں دے رہے ہیں میرے پاکستانیوں کیا ہم اپنے لیڈرز کو ایسے ہی چند لوگوں کی انا کی بھینٹھ چڑھاتے رہے گے؟ اج کنول شوذب کی وڈیو دیکھیں کیسے علیمہ اپا کے بارے میں باتیں کر رہی ہے علیمہ اپا اپنے بھائی کے لیے اپنے بھائی کی زندگی کے لیے یہ سب کچھ کر رہی ہیں کبھی اڈیالہ جیل جاتی ہیں کبھی عدالتوں کے چکر کاٹتی ہیں سب کچھ اپنے بھائی کے لیے کر رہی ہیں میرے پاکستانیو اپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے دو سال ہونے کو ہیں ان لوگوں نے خان کے لیے کچھ نہیں کیا اور نا یہ کچھ کریں گے اب اپ پہ ہے سب کچھ اواز اٹھاؤ اس کمپرومائیز لیڈرشپ کے خلاف آواز اٹھاؤ میرے پاکستانیوں اگر اج اپ اواز نہیں اٹھاؤ گے تو کل کو کوئی اپ کے لیے بھی اواز نہیں اٹھائے گا آواز اٹھاؤ آواز اٹھاؤ میرے پاکستانیوں اس سے پہلے دیر ہو جائے

Haider Saeed

19,299 次观看 • 1 年前