Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میرے جنون کا نتیجہ ضرور نکلے گا اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا #سیاسی_قیدی_رہا_کرو
323,406 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

Rashid Hashmivor 3 Jahren
ملک جلانے والے دنیا میں بھی ذلیل ہورہے ہیں اور ان کی قبروں میں بجو پڑینگے۔ انشاءاللہ

WALI KHAN.C 02vor 3 Jahren
جن لوگوں میں اکیلا چلنے کا حوصلہ ہو ایک دن انہی کے پیچھے قافلہ ھوتا ہے

Asad Razzaq Chishtivor 3 Jahren
میرے جنون کا نتیجہ ضرور نکلے گا اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا پارسا بنے بیٹھے تھے ستر سالوں سے اب اُنہیں کا جلوس نکلے گا اب اُنہیں کا قصور نکلے گا اور ضرور نکلے گا

Dr Ayeshavor 3 Jahren
پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کا جنون ۔۔۔۔

𝐀𝐒𝐈||KillingHawkvor 3 Jahren
جنون چاہے آسمانوں کو چھو رہا ہے۔ اس سیاہ غلیظ پانی سے غسل کر کے پاکی حاصل کرنے کی کاوشیں سو سال بھی کام نا آئیں گی۔ اول کام پانی تبدیل کرنا ہے۔

Tabeer Sherazivor 3 Jahren
Pm Imran khan apk Jan mall sb kuch qurban jo sth khary hn unki jurt aur himt taqat sabr ko croron Salam

Bilal Mughalvor 3 Jahren
اس جذبے کو پی ڈی ایم والے کیسے شکست دیں گے ۔ عمران خان ہماری جان
