Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرے خلاف بہت سی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔۔جس اللہ نے مجھے یہاں بلایا ہے وہی میری حفاظت بھی کر رہا ہے۔وہ مجھ سے زیادہ میرے لیے بہتر فیصلہ کر سکتا ہے،عمران ریاض خان
147,655 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

عزت دیکھ بھائی

ظاہر ہے اسٹیبلشمنٹ کا ٹٹو چاہے پاکستان میں رہے لندن میں یا سعودیہ میں اسکو کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا🤣🤣🤣

ماشا اللہ کیا ایمان ھے.... ❤️اللہ حج قبول کرے آمین

🍀 Mercury retrograde-proof your gaming life! ⚔️ Kaiser 3's anti-bad-luck features: 💪 5,000+ durability cycles (tested!) 💧 Water-resistant surface 🛡️ Anti-spill protection ✨ Murphy's Law defying design 🌟 Because life happens, gaming shouldn't stop! 🪑⚡ Guard your gameplay: 🎲 Lucky deal: Chase away bad luck with $20 off! #AndaSeat #GamerLife #DurabilityGoals #Kaiser3 🎮✨

آمین ثم آمین 🤲

@shameem_ub74677 عمران ریاض خان تیری جرات کو سلام 🫡

نئیں جمنا ماں نے تیرے ورگا شیر ۔ رب دیاں رکھاں تینوں میرے بہادرا

Amin ya Rab ul Al Amin

گیلا تیتر حج کرنے گئے ہیں یا پریس کانفرنسس کرنے ۔

اگر کسی کو بھائی @ImranRiazKhan سے روابط ہو ۔ بھائی سے گزارش ہے کہ محتاط رہیں ۔
