Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرے دوست کا ایک فیکٹری ورکر دو دن سے میو ہسپتال لاہور جارہا ہے۔ اس کی بیوی کو گردے میں پتھری ہے۔ بتاتا ہے کہ پرچی بنوائی تو لمبی لائن۔ ڈاکٹر کو دکھایا تو لمبی لائن۔ ٹیسٹ لکھ کر دیے تو لمبی لائن۔ دوائی لینی ہو تو لمبی لائن۔... show more
26,668 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 33

سرکاری ہسپتال ایسے ہی ہوتے ہیں اتنا لوڈ ہے ان پر۔ چھوٹے کسی شہر میں ہسپتال میں سہولت ہی نہیں ہے۔ کچھ کہو تو جس کی حکومت ہو وہ گندی گالیاں نکلواتا ہے ٹرولز سے

کیا ڈاکٹر نے معائنہ کیا ؟ دوائی لکھ کر دی ؟ دوائی مل گئی ؟ بات اس پر ہونی چاہیے لیکن چونکہ رونے کی عادت ہے اس لیے اب لمبی لائن پر اعتراض ہو رہا ہے اپنے دوست / ورکر کو امریکہ یا برطانیہ بھیجیں وہاں اسی پتھری کے صرف چیک اپ کیلیے دو ماہ بعد کی تاریخ ملے گی تو دماغ ٹھکانے آ جائے گا

توبہ توبہ اللہ کسی کو تھانہ عدالت اور ہسپتال نہ دکھائے بس ۔۔۔۔۔میں اور میری فیملی بھگت چکے

اسکو یوکے بھیج دیں،آپکے دوست کے ورکر کو انتظار کا پتا چل جائے گا جہاں پر ایمرجنسی میں چھ چھ گھنٹے انتظار کرنا پڑتا ہے

So the doctors are responsible? Govt is. Imagine doctors are managing that kind of Load. Still they get blamed for nothing.

اتنا وزنی بائیو ہے آپ کا اور سرکاری ہسپتال شاید پہلی مرتبہ دیکھا ہے؟

ہم سب لوگ کسی نہ کسی تعلق واسطے سے لائنوں سے بچ جاتے ہیں۔ یہ جتنے یہاں یہ کہتے پائے جا رہے ہیں نا کہ لائن میں لگ گئے تو پھر کیا ہوا۔ انہیں فیملی کے ساتھ اس طرح خوار ہونا پڑے تو یہ ملک کو ہی گالی دینا شروع کردیں۔کیا حکمران اس طرح لائنوں میں کھڑے ہونا پسند کریں گے ؟

غلط فرمایا جناب۔ میری بہن کراچی میں رہتی ہیں، انہیں کارڈیک سرجری کی ضرورت تھی۔ سرکاری ہسپتال میں مہینوں بعد کی تاریخ بتائی گئی۔۔

انگلینڈ کےہسپتال کبھی دیکھےآپ نے۔میری سسٹرشدید بیمار،50 سال سے نیشنلٹی ہولڈر ، 3 ماہ کی اپوائنٹمٹ ملی تو پھر بیٹی نے پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کروایا،وہاں سے 4 ہفتوں کے بعد فراغت ہوئی ہئےلمبا بل بنا اور وہاں سےسرکاری ہسپتال میں ریفر ہوئی ہیں پھر بھی ابھی صرف ٹیسٹ کا ٹائم ملا ہئے

یعنی وہ گورے جن سے ہم نے آزادی لی، سرکاری ہسپتالوں اور علاج کے معاملے میں ہم ان سے بہتر ہیں

اللہ پاک اس بھائی کیلئے آسانیاں فرمائیں مگر یہ دنیا بھر میں ایک روٹین پریکٹس ہے سرکاری ہسپتال میں علاج مفت ہوتا ہے اسلئے لوگ ہر چھوٹے بڑے مسئلے کیلئے وہیں جاپہنچتے ہیں کئی لواحقین سمیت انتظامی مسائل ہیں مگرہم عوام بھی الہ دین کاچراغ چاہتےہیں کہ کام بھی ہوجائےاورہلنا بھی نہ پڑے

We need more hospitals But our budget is only for ruling elites, officers and army generals

بس لائین ہی لمبی ہے نا؟ڈکر کریں ہجوم نہیں ہے، اب ایک مریض کے لئیے ایک ڈاکٹر تو ہو نہیں سکتا

صحت کارڈ ہوتا تو کسی بھی نجی اسپتال سے یہ علاج کروانا آسان ہونا تھا۔

and then everyone put blame on Dr either control your population or ask govt for new hospitals

آبادی کنٹرول میں رہتی تو یہ زلتیں نہ سہنا پڑتیں ۔

اپکے دوست نے اپنے ورکرز کو سوشل سیکورٹی ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پاس کیوں رجسٹر نہیں کیا ۔۔ اُسی سے پوچھوں سوال ۔۔سوشل سیکورٹی ہسپتالوں میں انکا رش میں انتظار کیے بغیر بہترین علاج ممکن ہے

سر، سرکاری ہسپتالوں میں ایسا ہی رش ہوتا ہے ، خاص طور پر بڑے ہسپتالوں میں ، کیونکہ آبادی کے لحاظ سے ہسپتال بہت کم ہیں

ہر علاقے میں سہولیات کے ساتھ بلدیاتی اداروں کے زیر کنٹرول چھوٹے صحت کے مراکز کھلے ہوئے ہوں تو اتنا رش نہ ہو ایسے رش کی صورتحال میں سرکاری اسپتال کا عملہ پاگل ہو جاتا ہے اور توجہ نہیں دیتا ٹیسٹ بھی پھر فیک ریپورٹ والے ہوتے ہیں

ایسےہی ھوتاھےہسپتال میں پورادن گزرجاتاھے۔کسی میں بھی چلےجائیں۔ گردےکی پتھری کیلیےپیاز کارس30ملی لیٹرجوسرسےنکالیں یا پھرپیازکوباریک کش کرکےنچوڑلیں چھان لیں اس میں پیازکاپردہ نہ ھو۔ایک گلاس پانی میں ملاکرپی لیں۔ صبح نہار منہ۔ تازہ بنائیں اورپانی روم ٹمپریچرکاھوٹھنڈانہ ھو۔ پتھری ریت

جاپان میں بھی ایسے ہی ہیں

Imran sb, line hi lgti ha jb aik se zyada log hn, ap koi treeka bta dain.

سب سے بڑا مسئلہ ہمارا بڑھتی ہوئی آبادی ہے، ہم کچھ بھی کر لیں یہ بڑھتی آبادی اسے کھا جائے گی۔ لوگ فوراً کہتے ہیں چین بھی تو ہے، ان کی آبادی ہم سے 5 گنا اور رقبہ 10 گنا زیادہ ہے۔ پھر بھی بڑے شہروں میں رش کے وقت ان کی بسوں اور ٹرینوں کا حال "بدحال" ہوتا ہے۔

آبادی زیادہ ہے اور اسپتال تھوڑے ہیں حکومت اور اسپتال کی انتظامیہ کیا کرے؟

11 arab ka 1 hospital tu ban he jay ga?

You need to tell your friend that he needs to provide decent health insurance to his workers so they don’t have to stuck in government hospitals for long hours…

@GorayaAftab آف اتنا ظلم لائین میں لگنا پڑ رہا ہے۔ توبہ توبہ

ji sir, yeh her jaga ha, ap ya app ka koye karebi bemar ha tu phir ap mind bana kar jyen ga ajj sara din hospital ma khawar hona ha. private ma be yahi hal ha, doctor lambi line laga kar bethy hoty,

میر صاحب اس ورکر کو میری طرف سے مخلصانہ مشورہ دے دیں کہ ارام سے انڈس ہسپتال جوبلی ٹاؤن میں دکھا لے وہاں پر سارا کام مفت ہو جائے گا بغیر کسی کجل خرابی کے ایک منظم انداز میں یا پھر پی کے ایل ائی میں دکھا لے وہاں پہ نان افورڈنگ والی فائل بنوا لے وہاں پہ بھی تجل خرابی نہیں ہوگی

تو اس میں قصور کس کا ہے حکومت کا کہ 10 بچے پیدا کرنے والوں کا؟

اگر دوائی مل گئی ہے اور علاج ہوا ہے تو اس پر شکر ادا کرنا چاہیے جتنی پاکستان کی ابادی ہے جتنے مسائل ہیں لائنیں تو ہر جگہ لگی ہوئی ہیں فوجی ہسپتال جو صرف فوج کے لیے بنے ہیں اس میں بھی سپاہی طبقے کو بہت لمبی لائنوں میں لگ کے دوائی لینی پڑتی ہے تو یہ تو سول ہسپتال ہے۔

@S_SajidOfficial تمام سرکاری ہسپتالوں کا ایک ہی حال ہے۔ کتنے ہی لوگ مجھ سے صرف یہ سفارش کرنے کا کہتے ہیں کہ اگر ہسپتال انتظامیہ سے جان پہچان ہے تو ہمارا بتا دیں تاکہ جلدی چیک اپ ہو جائے۔

اگر آپ کا فیکٹری اونر بندے کا پتر ہوتا تو اپنے ورکر کو پرائیویٹ ہسپتال لے جاتا۔
