Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
میرے لوگوں کو گولیاں لگی میڈیا خاموش رہا میرے لوگوں کے جنازے اٹھے تب بھی میڈیا خاموش تماشائی بنا رہا۔ اگر تم آزاد ہو تو دکھاؤ دنیا کو سچ علی امین گنڈا پور کا بکاؤ میڈیا کو پیغام
95,307 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

Saleem🇵🇰Malik1 год назад
صرف بڑی بڑی باتیں۔۔ ٹائم تو بھاگ جاتا ھے اس کے پاس صوبے کی پولیس تھی اج تک کیوں نہیں نواز شریف کیس بنایا کہوں نہیں ن لیگ کا انجنیر کا کیس کیوں نہیں بنایا

Memoona Farah1 год назад
ایف آئی آر درج کیوں نہیں کروائی ابھی تک ؟

Dua1 год назад
سچ دیکھانا ان کے بس میں نہیں

UDAS NIAZE 12961 год назад
گنڈا پور بزدل۔۔۔۔پہلے جو کارکن شہید ھوئے ہیں۔۔۔اور لا پتہ ہیں۔۔۔انکے بار میں ۔۔۔کوئ خبر یا جو شہید ۔۔ھوئے کے پوسٹ مارٹم کروائے تھے کیا ؟؟؟؟؟

Imran Ahmed Khan Niazi1 год назад
یقین جانیے اب اس کے اس طرح کے بیان بازی کو سننے میں دلچسپی نہیں رہا ہے اور نا اس بیان کو سیریس لیتا ہوں #گولی_کیوں_چلائی

pk zindabad1 год назад
Tum khud be khamoosh rahay… dramaybaz

Kamran I Siddiqui1 год назад
#گولی_کیوں_چلائی #ایف_آئی_آر_کیوں_نہیں_کرائی
