正在加载视频...
视频加载失败
میرے لیڈر نے مجھے پیغام پہنچایا ہےجس طرح میں کسی سے بلیک میل نہیں ہوتا اس طرح تم نے بھی کسی MNA , MPA سے بلیک میل نہیں ہونا اور تم نے یوتھ کو لیڈ کرنا ہے، تو مجھے کسی لیڈر سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں چاہتا ہوں... show more
10 条评论

خان صاحب کی رہائی کی اگر کوئی امید ہے تو وہ بس خان کا ورکر ہے یا پھر بس وہ چند لوگ جن کا مقصد کرسی یا سیاست نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی اور پاکستان کا بہتر مستقبل ہے۔ ہمیں کوئی بھی محنت کے ساتھ خان صاحب کی رہائی کے لیے کام کرتا نظر آئے گا ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے انشاءاللہ

ماشاءاللہ بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں آپ نے گھبرانا نہیں ویسے یہ آپ کو کہنے کی ضرورت نہیں آپ نے آتے ہی بہت سو کو تکلیف پہنچا دی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر قدم آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

پی ٹی آئ اور خان صاحب کے وفادار آپ جیسے بہادر اور مخلص لیڈران کے ساتھ ہیں. #FreeImranKhan

Lion 🦁 of Punjab ✊

@CivisResistere اللہ میاں عباد فاروق کو جرنیلز اور شریف خاندان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین شریف خاندان ھر اس آدمی کا دشمن ھے جسے پاکستان سے محبت ھو اور جرنیلز کو شریف و زرداری جیسے وطن دشمنوں سے ھی محبت ھے کیونکہ ان کے ھوتے ھی جرنیلز اندرون بیرون ملک جائیدادیں کاروبار جزیرے بنا پاتے ھیں۔

لاہور کا اصل لیڈر شپ اب میدان میں اگئے۔یہ عہدے لینا والے نہیں۔بلکہ قربانیاں دینے والے ہیں۔اب ہمیں عباد بھائی کا ساتھ دینا چاہیے۔انشاءاللہ یہ لاہور کو سڑکوں پر نکلے گا۔ایسے لوگوں کو اگے لانا چاہیں۔۔

جی جی تو تو کر گزرے گا بے غیرتی - اور پھر لمبا ہی اندر جائے گا - تیرا پہلے والا رونا ہی مشکل سے بند ہوا ہے لگتا تیرے نئے روپے پٹنے کی باری آ رہی ہے-

#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی #لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو #ReleaseKhanForPakistan #Pakistan موجودہ کمپرومائز قیادت اب لازمی میاں عباد کو جیل کروائے گی کیونکہ یہ بھرپور مزاحمت کرنے کی ہمت رکھتے ھیں اور موجودہ کمپرومائز قیادت کسی چوہے سے کم نہیں ھے۔

Sir in logon se b mil len... Khan k sachay sipahi Hain... Khan ki rihai k liay ground per Nikal ker ehtijaj kertay Hain... In ka kirdar b eham hoga Khan ki rihai ki tehreek mein @Amin_Wazir_Ik

اللہ مزید حوصلہ اور استقامت عطا فرمائے. اللہ کی آمان.
