正在加载视频...

视频加载失败

میرے مالک نے مجھے آج سرخرو کیا الحمدللہ اور میرے الفاظ اور دعوے کی لاج رکھ لی۔۔

659,903 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

بوٹا 的头像
بوٹا2 年前

تواڈے مالک دا نام عاصم منیر تے ندیم انجم اے۔

Rachid abbacy 的头像
Rachid abbacy2 年前

ابے گدھے یہ اور تو اج انہی کے مہربانی سے اج اسمبلی میں بیٹھے ھوئے جن پر تو کو اس کو نکالنے کا الزام لگاتے رہے ریحانہ ڈار اور یاسمین راشد سے ہار ھوئے ھو بے شرم

Mudassir Hassan 的头像
Mudassir Hassan2 年前

مینڈیٹ چور ڈاکووں ایک نہتی خاتون سے ہارا ہو بے شرم انسان

𓆸 دانش 的头像
𓆸 دانش2 年前

@ZahraBilal099 یہ سیریس ہو کر ایسی ٹویٹ کرتے ہیں یا مذاق کرتے؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے، آپ کو کیا پتہ وہ کیا ہوتی ہے۔

Release Imran Khan 的头像
Release Imran Khan2 年前

ابلیس کو اللہ نے قیامت تک کی چھوٹ دی تھی

Rozina Khan 的头像
Rozina Khan2 年前

الحمدللہ ! خواجے کو وڈیو میں اپنی آواز ڈالنی پڑی کیونکہ ایوان چور چور کے نعروں سے گونج اٹھا تھا۔ 😂😂😂😂

Mohsin Iqbal 的头像
Mohsin Iqbal2 年前

جی واقعی آپکے “مالک” نے آپکو پھر سُرخرو کروا دیا 🫣

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan2 年前

مینڈیٹ چور

Sher nawab khan 的头像
Sher nawab khan2 年前

کچ شرم کچ حیا۔۔۔ اپ کے ہی الفاظ تھے۔۔

ShamsaBabar 的头像
ShamsaBabar2 年前

چور چورررررررررررررررر

相关视频