Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میرے والد کا پاکستانی عوام کے لیے پیغام : #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

467,188 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Ali Jafar Anwar
Ali Jafar Anwarvor 2 Jahren

مونس بھائی آپ نے اور آپ کے گھر والوں نے پاکستان سے وفا کی ہے ❤️

Profilbild von HamidirfanChadhar
HamidirfanChadharvor 2 Jahren

اگر فری اینڈ فیئر الیکشن ہوئے تو ن لیگ لاہور سے ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکے گی، لطیف کھوسہ

Profilbild von sajeel malik
sajeel malikvor 2 Jahren

Vote PTI ka ✌️✌️

Profilbild von Mr_Asif
Mr_Asifvor 2 Jahren

@Mahi4566 اپ کے والد نے اس عمر میں جو قربانی دی ہے انشاءاللہ اس کا صلہ اس کو 8 فروری کو ضرور ملے گا۔

Profilbild von Mazhar Abbas
Mazhar Abbasvor 2 Jahren

بدبخت اولاد والد کو مشکلات میں گھرا چھوڑ کر بیرون ملک عیاشیاں کر رہی ہے ۔۔۔۔

Profilbild von Wahab Khan
Wahab Khanvor 2 Jahren

گڈ

Profilbild von ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️vor 2 Jahren

@PTIofficial مونس الہی جیوے سچا خان دا سپاہی ملکو کا چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کیلئے گانا انتخابی نشان: مور ملکو سہی بدلہ لے رہا ہے اپنی گرفتاری کا 😍😂

Profilbild von ALI WRITES ✍️
ALI WRITES ✍️vor 2 Jahren

@PTIofficial پرویز الہی صاحب نے حیران کر دیا اتنی امید نہیں تھی کہ یہ اتنی دلیری کے ساتھ مقابلہ کریں گے

Profilbild von Hamid khan
Hamid khanvor 2 Jahren

پاکستان کے عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Profilbild von Husnain Naseer
Husnain Naseervor 2 Jahren

چوہدری پرویز الہی ایک عظیم انسان اور سیاست دان ہیں۔ چوہدری صاحب کی سیاست کا مرکز بلا تفریق خدمت ہے۔ چوہدری صاحب نے جرات اور وفا کی مثال قائم کر دی ہے۔

Ähnliche Videos