Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

میرے پاس الفاظ نہیں جذبات ہیں،،آپ نے جس محبت کا اظہار کیا میں سارے دکھ درد بھول گیا ہوں،، میان اکرم عثمان کا ملٹری کورٹس کی 2 سال سزا مکمل کرنے کے بعد اپنی اہلیہ کے ہمراہ گفتگو۔۔

62,778 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

5 Yorum

Jenelloq Cecilymd profil fotoğrafı
Jenelloq Cecilymd1 yıl önce

@BenjaminUs15 thats wild hit exit perfectly took partial profits making more than my job

Murshad ❤ profil fotoğrafı
Murshad ❤1 yıl önce

💖💖💖

Naeem khan profil fotoğrafı
Naeem khan1 yıl önce

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کے بعد بھی آپ اس فتنے کی حمایت کیوں کررہے ہیں ؟ کچھ ڈالرز کے لیے افسوس یہ ملک ہے تو سب کچھ ہے بس

Anti—Machiavellianism profil fotoğrafı
Anti—Machiavellianism1 yıl önce

اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ نصر من اللہ وفتح قریب

Ajab Khan profil fotoğrafı
Ajab Khan1 yıl önce

میاں صاحب انشاء اللہ ہم آپکے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھیں ینگے غیرتمند خاندان ثابت ہوا ہو آپ

Benzer Videolar

وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی اور پاکستانی آموں کی بھی تعریف ہوئی صدر ایردوان کی حلف برداری کی تقریب سے روانگی کے موقع پر گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور صدر اور بیگم ایردوان میں دلچسپ گفتگو ہوئی میں اب واپس روانہ ہو رہا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے عوام آپ کے انتخاب پر بہت خوش ہیں، ترکی کے عوام سے بھی زیادہ، وزیراعظم شہباز شریف آپ کی دعوت کا بہت شکریہ، آپ نے اپنی خوشیوں میں ہمیں شریک کیا، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے صدر ایردوان کو کہا کہ ہم آپ تمام اہل خانہ کو مبارک پیش کرتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں آپ کے لئے آموں کا تحفہ لایا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف آدھے آم اپنے بھائی اور آدھے اپنی بہن کے لئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کی بات پر صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ بے ساختہ مسکرا دئیے اور شکریہ ادا کیا مجھے علم ہے کہ پاکستان کے آم بہت لذیذ اور میٹھے ہوتے ہیں، صدر ایردوان کا مسکراتے ہوئے جواب بیگم ایردوان نے بھی شکریہ ادا کیا صدر ایردوان نے تقریب میں آمد اور نیک تمناؤں کے اظہار پر وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کیا آپ کا شکریہ آپ تشریف لائے، صدر ایردوان ⁦#PMShehbazinTurkiye

PMLN

148,706 görüntüleme • 3 yıl önce